-
2 لاکھ سال پرانی غار، "دربند رشی"۔ (ویڈیو)
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۰ایران کے صوبے گیلان کے شہر رودبار کے قریب ایک غار واقع ہے جس کی عمر دو سے ڈھائی لاکھ برس بتائی جاتی ہے۔ رشی نام کے ایک قریے کے جنوب میں واقع "دربند رشی" نامی یہ غار پہلی بار اٹھارہ برس قبل آثار قدیمہ کے ایک ایرانی ماہر ڈاکٹر جہانی کے ذریعے دریافت کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق اس غار کو اب ایک نجی سیاحتی کمپنی کے حوالے کر دیا گیا ہے جو اب اس دلچسپ اور حیرت انگیز غار کو ایک ریسٹورینٹ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کر چکی ہے۔ بتایا جاتا ہے اس غار کو عصر حجر کے شکارچی استعمال کیا کرتے تھے۔
-
تبریز ایک نگاہ میں
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹ایران،تبریز کے حسین مناظر
-
ایران - اذربایجان
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۱ایران - اذربایجان کے حسین قدرتی مناظر
-
تہران توچال
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴تہران توچال کے دلکش مناظر
-
ایران: البرز پہاڑیاں
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۹ایران البرز پہاڑیوں پر موسم بہار کے حسین مناظر
-
ایران 4K
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵ایران هزاروں ابشار کا ملک
-
ایران میں بکھری قدرتی رعنائی کی کچھ جھلکیاں
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴ایرانِ اسلامی میں جابجا صناعی قدرت کے حسین نظارے ہر دیکھنے والے کو اپنا گرویدہ بناتے نظر آتے ہیں۔
-
قزوین میں قاجار دور کا روائتی قدیم حمام
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۸قزوین کے قدیم اور بڑے حماموں میں سے ایک جو شاہ عباس ثانی کے حکم سے تعمیر کیا گیا تھا اور اسے پہلے "شاہی حمام" کہا جاتا تھا، یہ پرانا حمام عبید زکانی سٹریٹ پر بازار اور آقا کبیر مسجد کے ساتھ واقع ہے اور قدیم ترین حمام ہے۔ قزوین میں مرکزی حمام کا دروازہ جنوب کی طرف کھلتا ہے اور ایک گول سیڑھی کے ساتھ چھت کی طرف جاتا ہے۔ حمام کی بڑی سربینہ، جس کے درمیان میں ایک خوبصورت حوض ہے، میں چھ شاہی خاص مقام ہیں اور ایک کوریڈور کے ساتھ ایک وسط میں ایک محراب ہے۔
-
ماہنشان، صناعی قدرت کی عظیم نشانی
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۸ایران/صوبۂ زنجان؛ آلا داغ لار نامی رنگین پہاڑیاں جنہیں صناعی قدرت کا عظیم شاہکار کہا جا سکتا ہے۔ زنجان شہر سے ماہنشان کی جانب جاتے وقت سیاح ایسے علاقے سے روبرو ہوتے ہیں جہاں پہونچ کر کچھ دیر کے لئے انہیں یہ احساس ہونے لگتا ہے کہ جیسے وہ کسی دوسرے سیارے پر پہونچ گئے ہیں۔
-
جہاں نما ایران! ۔ تصاویر
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۳صوبۂ گلستان میں واقع ’’جہاں نما‘‘ نامی ایک خوبصورت اور دلواز قریہ۔