-
تاریخی شہراصفہان نصف جہاں
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۹فوٹو گیلری
-
تبریز کی شاہراہ تربیت
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۱شاہراہ تربیت اسلامی جمہوریہ ایران کے خوبصورت شہر تبریز کی ایک مرکزی شاہراہ ہے۔ اس قدیمی شاہراہ کو تبریز شہر کی داخلی اور مرکزی شاہراہ بھی کہا جاسکتا ہے۔ تبریز کی شہری انتظامیہ نے اب اس شاہراہ کو گاڑیوں کے لئے بند کردیا ہے۔ اس سڑک کی تزئین و آرائش اور یہاں نصب مجسموں نے شاہراہ تربیت کی دلکشی کو چار چاند لگادیئے ہیں۔
-
ایران میں بکھری قدرتی رعنائیاں ۔ ویڈیو
Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۳ایران:مازندران صوبے میں واقع سرکا دیہات کا نظارہ کریں، گویا جنت کا ٹکڑا ہو۔