SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سماج / ثقافت/ مناسبت
  • خصوصی صفحات
    • لبیک یا حسین (ع)
    • ٹوکیو اولمپیک گیمز 2020
    • حج بیت اللہ !
    • کورونا وائرس اور کورونا ویکسین
    • یمن آل سعود کے نشانہ پر !
    • استقامت فلسطین
  • سائنس اور ٹکنالوجی
  • Entertainment

برطانیہ United Kingdom

  • افسوس کہ انسانوں کی زندگی کا محور مادی معاملات بن چکے ہیں: پوپ لیو

    افسوس کہ انسانوں کی زندگی کا محور مادی معاملات بن چکے ہیں: پوپ لیو

    May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۲

    پوپ لیو نے انسانوں کی زندگی کا محور مادی معاملات قرار پانے کو اپنی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

  • مسلمان مسئلہ فلسطین کو فراموش نہ ہونے دیں: رہبر انقلاب اسلامی

    مسلمان مسئلہ فلسطین کو فراموش نہ ہونے دیں: رہبر انقلاب اسلامی

    May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۲

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کونظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے۔

  •  ایران کے خلاف برطانیہ کے دعوے بے بنیاد ہیں: وزارت خارجہ

    ایران کے خلاف برطانیہ کے دعوے بے بنیاد ہیں: وزارت خارجہ

    May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۷

    برطانیہ میں کئی ایرانی شہریوں کی گرفتاری اور ان شہریوں پر ممکنہ دہشت گردانہ کارروائی میں ملوث ہونے کے الزام کے بعد ایرانی وزارت خارجہ کے مغربی یورپ ڈیسک کے ڈائریکٹر جنرل علی رضا یوسفی نے لندن کے ان اقدامات اور الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔

  • برطانیہ ایرانی شہریوں کے حقوق کا احترام کرے: ایرانی وزیرخارجہ

    برطانیہ ایرانی شہریوں کے حقوق کا احترام کرے: ایرانی وزیرخارجہ

    May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے برطانیہ سے ایرانی شہریوں کےحقوق کا احترام کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • سمجھوتے تک پہنچنے کے لئے غیر حقیقی اور نامعقول موقف سے پرہیز ضروری ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    سمجھوتے تک پہنچنے کے لئے غیر حقیقی اور نامعقول موقف سے پرہیز ضروری ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۴

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یورپی یونین کی سیکورٹی اور خارجہ پالیسی کی انچارج کایا کلاس سے ٹیلی فون گفتگو میں کہا ہے کہ ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات میں سمجھوتے تک پہنچنے کے لئے غیر حقیقی اور نامعقول موقف سے پرہیز ضروری ہے۔

  • ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے برطانوی وزیر خارجہ کے ایران مخالف الزامات کو مسترد  کردیا ہے

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے برطانوی وزیر خارجہ کے ایران مخالف الزامات کو مسترد کردیا ہے

    Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۶

    وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے برطانوی وزیر خارجہ کی جانب سے ایران کے خلاف لگائے گئے بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے ان کے اس اقدام کی مذمت کی ہے۔

خاص خبریں

  • بنگلا دیش میں شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی لگ گئی
    بنگلا دیش میں شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی لگ گئی
    ۴۱ minutes ago
  • امریکی شہری مشکل دنوں کے لیے تیار ہوجائیں: نیویارک ٹائمز کا انتباہ
  • الجزیرہ ارنا کے ساتھ تعاون کے لیے تیار
  • روس کو میزائل لانچر فراہم کرنے کا الزام مضحکہ خیز ہے: ایران
  • اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا غداری ہے: نبیہ بری
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سماج / ثقافت/ مناسبت
    خصوصی صفحات
    سائنس اور ٹکنالوجی
    Entertainment
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS