SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سماج / ثقافت/ مناسبت
  • خصوصی صفحات
    • لبیک یا حسین (ع)
    • ٹوکیو اولمپیک گیمز 2020
    • حج بیت اللہ !
    • کورونا وائرس اور کورونا ویکسین
    • یمن آل سعود کے نشانہ پر !
    • استقامت فلسطین
  • سائنس اور ٹکنالوجی
  • Entertainment

بروجردی

  • سپاہ پاسداران نے داعش کو شکست دی، ٹرمپ نے انتقام لینے کی کوشش کی

    سپاہ پاسداران نے داعش کو شکست دی، ٹرمپ نے انتقام لینے کی کوشش کی

    Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۸

    عراق کے ہمسایہ ملکوں کے پارلیمانی اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمانی وفد کے سربراہ علاء ا لدین بروجردی نے کہا کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکا کا اقدام عراق اور شام میں داعش کو شکست دینے میں اس فورس کے اہم رول کا انتقام ہے

  • امریکی غصے کی وجہ خطے میں اس کے منصوبوں کی شکست ہے: بروجردی

    امریکی غصے کی وجہ خطے میں اس کے منصوبوں کی شکست ہے: بروجردی

    May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۵

    ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے چیئرمین نے کہا ہے کہ امریکہ آج اس لئے غم و غصے کا شکار ہے کیونکہ ایران نے عراق اور شام میں اس کی سازشوں کو بے نقاب اور ناکام کردیا ہے۔

  • یورپ کے ساتھ آئندہ مذاکرات اتمام حجت کے طور پر ہوں گے

    یورپ کے ساتھ آئندہ مذاکرات اتمام حجت کے طور پر ہوں گے

    May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۴

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں کے ساتھ آئندہ مذاکرات اتمام حجت کے طور پر ہوں گے۔

  • ٹرمپ کے اقدام پر اعلی ایرانی حکام کا ردعمل

    ٹرمپ کے اقدام پر اعلی ایرانی حکام کا ردعمل

    May ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حتمی فتح بہت قریب ہے، اسد

    دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حتمی فتح بہت قریب ہے، اسد

    Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۵

    شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ دشمن ملکوں نے اب نیابتی جنگ کے بجائے شام پر براہ راست حملے کا راستہ اپنالیا ہے۔

  • تہران میں منعقدہ یوم پاکستان کی تقریب

    تہران میں منعقدہ یوم پاکستان کی تقریب

    Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایٹمی معاہدے کی پابندی مشروط ہے

    ایٹمی معاہدے کی پابندی مشروط ہے

    Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۳

    ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ سید علاالدین بروجردی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں ایران کا باقی رہنا مفادات کی تکمیل سے مشروط ہے۔

  • فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جرائم کا ذمہ دار امریکہ، بروجردی

    فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جرائم کا ذمہ دار امریکہ، بروجردی

    Apr ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۷

    ایرانی پارلمینٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علا الدین بروجردی نے حق واپسی ریلی میں شریک فلسطینیوں کے قتل عام سے متعلق وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف اس قسم کے جرائم کا پہلا ملزم خود امریکہ ہے۔

  • علاقے میں امریکی منصوبوں پر پانی پھر گیا

    علاقے میں امریکی منصوبوں پر پانی پھر گیا

    Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۰

    ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران نے علاقے میں خاص طور سے اسلامی ملکوں کے بارے میں تمام امریکی منصوبوں اور سازشوں پر پانی پھیر دیا۔

  • سفارت خانہ پر حملہ برطانوی پولیس کی رضامندی سے ہوا، ایران

    سفارت خانہ پر حملہ برطانوی پولیس کی رضامندی سے ہوا، ایران

    Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۴

    ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاالدین بروجردی نے کہا ہے کہ لندن میں ایران کے سفارت خانے کی بالکونی تک کسی کا پہنچنا برطانوی پولیس کی رضامندی اور یا اس کی چشم پوشی کے بغیر ناممکن ہے اور ایران کے سفارت خانے پر حملہ برطانوی پولیس کی لاعلمی میں نہیں ہوا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا چوتھا دور اختتام پذیر،  دونوں فریقوں کے مواقف ایک دوسرے سے زیادہ قریب ہوئے
    ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا چوتھا دور اختتام پذیر، دونوں فریقوں کے مواقف ایک دوسرے سے زیادہ قریب ہوئے
    ۳ hours ago
  • ایران کے وزیر خارجہ نے جے سی پی او اے پر دستخط کرنے والوں کو باضا بطہ کیا خبردار
  • جنگ بندی کے بعد پاکستانی وزیر اعظم کا قوم سے خطاب، کئے کئی دعوے
  • نتن یاہو کا خواب ہوا چکنا چور، سینیئر صیہونی سیاستدانوں اور فوجی کمانڈروں نے مانا حماس کو نہیں دی جا سکتی شکست
  • جنگ بندی کے بعد مودی حکومت پر اثھنے لگے سوال، کانگریس نے کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی مانگ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سماج / ثقافت/ مناسبت
    خصوصی صفحات
    سائنس اور ٹکنالوجی
    Entertainment
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS