-
ایران میزائل پروگرام پر مذاکرات نہیں کرے گا، بروجردی
Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۹ایران کی پارلیمنٹ کے خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ علا الدین بروجردی نے تاکید کے ساتھ کہا ہےکہ ایران اپنے میزائل پروگرام کے بارے میں کسی بھی ملک سے ہرگز مذاکرات نہیں کر ےگا۔
-
جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ پر تاکید
Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شوریٰ اسلامی کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے چیئرمین 'علاالدین بروجردی' نے برسلز کا دو روزہ دورہ کیا جس میں انہوں نے جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ کی ضرورت اور امریکی خلاف ورزیوں کا مقابلہ کرنے پر گفتگو کی۔
-
ایران کا میزائلی پروگرام ناقابل مذاکرات
Dec ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کی کمیٹی کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کے میزائلی پروگرام پر گفتگو نہیں کی جا سکتی اس لئے کہ میزائلی پروگرام ہماری مسقل پالیسی کا حصہ ہے۔
-
امریکی اقدامات کا سخت جواب دیا جائےگا، ایرانی حکام کے بیانات
Oct ۱۰, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۶ایٹمی معاہدے کی نگرانی کرنے والی کمیٹی کے رکن ڈاکٹر علی اکبر ولایتی، پارلیمنٹ میں خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی اور حکومت کے ترجمان نوبخت نے خبردار کیا ہے کہ ایران امریکی اقدامات کا سخت جواب دے گا۔
-
پڑوسی و اسلامی ممالک کی ارضی سالمیت کی حمایت
Oct ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۳ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران، اسلامی اور پڑوسی ممالک کی ارضی سالمیت کو نقصان نہیں پہنچنے دے گا
-
ایران کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ کا دورہ دمشق
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۸ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی نے دمشق میں شام کے وزیرخارجہ اور پارلیمنٹ کے اسپیکر سے الگ الگ ملاقات کی۔
-
عراقی کردستان میں ریفرنڈم کا انعقاد اسٹریٹجیک غلطی تھی: بروجردی
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۰ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے چیئرمین علاء الدین بروجردی نے کہا ہے کہ عراقی کردستان میں ریفرنڈم کا انعقاد مسعود بارزانی کی اسٹریٹجیک غلطی تھی۔
-
ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ کی قطر کے وزیراعظم سے ملاقات
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۱ایران کی پارلیمنٹ میں خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے دوحہ میں قطر کے وزیر اعظم سے ملاقات کی ہے
-
موصل کی آزادی سے اصلی شکست امریکہ کی ہوئی : بروجردی
Jul ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۰ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ موصل کی آزادی میں اصلی شکست امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی ہوئی ہے۔
-
امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کا منصوبہ تیار
Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۴ایران کی پارلیمنٹ کے خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکی اقدامات کا مقابلہ کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا۔