-
عراق، امریکی فوجیوں کیلئے نا امن ہو گیا
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۹عراق میں امریکی فوجیوں ، امریکہ کے فوجی کاروانوں اور اسی طرح امریکی دہشت گردی کے فوجی اڈوں پر ہونے والے تابڑ توڑ حملوں کے بعد عراق اب امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کیلئے نا امن ہو گیا ہے۔
-
عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کے قافلے پر حملہ
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۱۲سحر نیوزرپورٹ
-
شام پر ترکی کا راکٹوں سے حملہ
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۱ترکی کے فوجیوں نے شام کے صوبے الحسکہ کے علاقے القامشلی پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فوج کا سعودی فوجی چیک پوسٹوں پرقبضہ
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰یمنی فورسز نے سعودی عرب کی کئی فوجی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیاہے۔
-
صوبے حجہ پر سعودی جارحیت میں ایک یمنی گذرانے کی شہادت
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۳یمن کے مختلف رہائشی علاقوں پر امریکی سعودی اتحاد کے تازہ فضائی حملوں میں متعدد عام شہری شہید و زخمی ہو گئے۔ دوسری جانب سعودی وزارت جنگ کے ایک اعلی عہدیدار نے یمن پر جارح اتحاد کی بمباریوں میں عام شہریوں کے مارے جانے کا اعتراف کیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے راکٹ حملے میں درجنوں شامی شہری جاں بحق و زخمی
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۱شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے پر دہشت گردوں کے راکٹ کے حملے میں درجنوں عام شہری جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
-
دمشق پر دہشت گردوں کا راکٹوں سے حملہ
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۹شام کے دارالحکومت دمشق پر تکفیری دہشت گردوں کی گولہ باری میں درجنوں عام شہری شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
عراقی فوجی ٹھکانوں پر کرد ملیشیا کا حملہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۳عراقی کردستان کی مقامی انتظامیہ کے سربراہ مسعود بارزانی سے وابستہ کرد ملیشیا نے عراقی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر توپخانوں اور مارٹر گولوں سے حملہ کیا ہے۔
-
عراقی فوج پر مسعود بارزانی کے آلہ کاروں کے حملے
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰عراقی کردستان کے علاقے کے سربراہ مسعود بارزانی کی فورسز نےعراقی فوج پر توپخانے اور راکٹوں سے حملے کئے۔
-
پاکستان: پنجگور میں دھماکہ 4 افراد جاں بحق
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۶پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں ایرانی سرحد کے قریب دھماکے سے 4افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔