-
پاکستان: پنجگور میں دھماکہ 4 افراد جاں بحق
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۶پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں ایرانی سرحد کے قریب دھماکے سے 4افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔
-
چین پر ایٹمی حملہ کرنے کی دھمکی
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۸امریکی فوج کے ایک کمانڈر نے کہا ہے کہ اگر صدر ٹرمپ نے حکم جاری کیا تو چین پر ایٹمی حملہ کردیں گے۔
-
ہندوستان: لندن حملے کے متاثرین سے ہمدردی کا اظہار
Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۱ہندوستان نے برطانیہ کے ویسٹ منسٹر میں دہشت گردانہ واقعہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے اس حملے مارے جانے والے لوگوں کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کامیابی
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۵شامی فوج نے درعا شہر کے قریب منشیہ علاقے میں دہشت گرد گروہ جبہہ النصرہ کے ایک اہم اڈے کو تباہ کردیا ہے۔