-
چین کے عوام اور حکومت کے ساتھ اظہار ہمدردی
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے چین میں زلزلے کے حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
تبت میں ڈیم کی تعمیر پر ہندوستان کا اظہار تشویش
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۷ہندوستان نے چین کی جانب سے تبت میں ڈیم کی تعمیر پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
تبت میں برفانی تودہ گرا، ہلاکتوں کی تعداد ۲۸ ہو گئی (ویڈیوز)
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰چین کے علاقے تبت میں گزشتہ منگل کے روز گرنے والے برفانی تودے کی زد میں آکر اب تک کم ازکم ۲۸ افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔ امدادی سرگرمیاں تیزی کے ساتھ جاری ہے اور علاقے میں موجود کوہ پیماؤں، راہگیروں اور دیگر سیاحوں کی موجودگی کے پیش نظر ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
تبت بارڈر پر ہندوستانی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۸ہندوستانی فوج نے تبت میں چین کے ساتھ اپنے متنازعہ سرحدی علاقوں میں اپنی فوجی موجودگی بڑھا دی ہے۔