SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تجربہ

  • ایرانی یونیورسٹی کے تعاون سے عراق میں پہلا سائنس اور ٹیکنالوجی پارک

    ایرانی یونیورسٹی کے تعاون سے عراق میں پہلا سائنس اور ٹیکنالوجی پارک

    Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰

    اطلاعات کے مطابق عراق کی بغداد یونیورسٹی میں ایران کی شریف ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے تعاون سے سائنس اور ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح ہوگیا۔ یہ عراق میں قائم ہونے والا پہلا سائنس اور ٹیکنالوجی پارک ہے۔

  • شمالی کوریا نے نئے ایئر ڈیفنس سسٹم کا تجربہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔

    شمالی کوریا نے نئے ایئر ڈیفنس سسٹم کا تجربہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔

    Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۹

    موصولہ رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اُن نے نئے ایئر ڈیفنس سسٹم کے تجربات کا مشاہدہ کیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے دو ایئر ڈیفنس میزائوں کی ٹیسٹ فائرنگ کا مظاہرہ اپنی آنکھوں سے دیکھا۔

  • ایران کا زبردست خلائی دھماکہ، قاصد سیٹلائٹ کیریئر کا کامیاب تجربہ

    ایران کا زبردست خلائی دھماکہ، قاصد سیٹلائٹ کیریئر کا کامیاب تجربہ

    Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۴

    ایرانی سائنسدانوں نے قاصد سیٹلائٹ کیریئر کا کامیاب تجربہ کرکے ملکی خلائی پروگرام کی خودکفالت کی جانب اہم قدم بڑھایا۔

  • شمالی کوریا  نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں کا جواب دے دیا

    شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں کا جواب دے دیا

    Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۶

    شمالی کوریا نے جنوبی کوریا اور امریکہ کی سالانہ جنگی مشقوں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے شمالی کوریا پر حملے کی مشق قرار دیا اور جواب میں اپنے کئی بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔

  • نئے امریکی صدر کے انتخاب پر ایران کا واضح اور اصولی موقف

    نئے امریکی صدر کے انتخاب پر ایران کا واضح اور اصولی موقف

    Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی ماضی کی حکومتوں کا نہایت تلخ تجربہ رہا ہے اور ایران کے لئے جو بات اہمیت رکھتی ہے وہ امریکہ میں تشکیل پانے والی کسی بھی نئی حکومت کی کارکردگی ہے۔

  • امریکی دھمکیاں نظر انداز، شمالی کوریا کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    امریکی دھمکیاں نظر انداز، شمالی کوریا کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰

    امریکی دھمکیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

  • شمالی کوریا کا ایک اور ہائپر سونک میزائل کا تجربہ

    شمالی کوریا کا ایک اور ہائپر سونک میزائل کا تجربہ

    Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷

    شمالی کوریا نے ایک اور ہائپر سونک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

  • بحرالکاہل میں امریکہ کا ہائپر سونک ہتھیار کا تجربہ

    بحرالکاہل میں امریکہ کا ہائپر سونک ہتھیار کا تجربہ

    Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۵

    امریکی فضائیہ نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ بحرالکاہل میں ایک ہائپر سونک ہتھیار کا تجربہ کیا گیا ہے۔

  • ایران نے پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود مختلف شعبوں میں بہت اچھی ترقی کی ہے، صدر مملکت ابراہیم رئیسی

    ایران نے پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود مختلف شعبوں میں بہت اچھی ترقی کی ہے، صدر مملکت ابراہیم رئیسی

    Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۸

    صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران نے مختلف شعبوں میں، خاص طور سے سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں بہت اچھی ترقی و پیش رفت  کی ہے۔

  • پاکستان: غوری ویپن سسٹم کی ٹریننگ لانچنگ کا کامیاب تجربہ

    پاکستان: غوری ویپن سسٹم کی ٹریننگ لانچنگ کا کامیاب تجربہ

    Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸

    پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کی ٹریننگ لانچنگ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • دشمنوں کا امن کا نعرہ ان کے عمل کے برعکس ہے: اسپیکر قالیباف
    دشمنوں کا امن کا نعرہ ان کے عمل کے برعکس ہے: اسپیکر قالیباف
    ۲ hours ago
  • عراقچی:ایران کی سفارتکاری، دانشمندی، عزت اور ملی مفادات کے تحفظ پر استوار ہے
  • کوئٹہ سے پشاور جانے والی ٹرین پر راکٹ فائر
  • ایٹمی تارپیڈو کا تجربہ، روسی فوج کی دفاعی صلاحیت میں اضافہ
  • جنگ بندی کے باوجود غزہ میں صیہونی مظالم جاری، شہداء کی تعداد 90 تک پہنچ گئی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS