-
شمالی کوریا بہت جلد خلا میں جاسوس سیٹیلائٹ بھیجے گا
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸شمالی کوریا نے عنقریب جاسوسی سیٹیلائٹ خلا میں بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران ہائپرسونک کروز میزائیلوں کو مزید ترقی دے گا، جنرل سلامی
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی نےایران ہائپر سونک کروز میزائل پروگرام کو مزید ترقی دینے کا پختہ ارادہ رکھتا ہے۔
-
ایران کی کوسٹ گارڈ فورس کی ساحلی مشقیں
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۱ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے کوسٹ گارڈ یونٹ نے منگل کے روز ایک روزہ مشقوں کے دوران جدید ترین آلات اور وسائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل کے تجربات جاری
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۳جاپان نے اعلان کیا ہے کہ شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل کے تجربات جاری ہیں اور اس کے دو میزائل جاپان کے اقتصادی علاقے سے باہر گرے ہیں۔
-
چین کا سپر سونک میزائل کا تجربہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۸چین نے موٹر کی متعدد پوزیشنوں کے ساتھ اپنے پہلے ایسے سپر سونک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
امریکہ کا سپر سونک میزائل کا تجربہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹امریکی وزارت جنگ نے لاکہیڈ کمپنی کے سپر سونک میزائل کے تجربے کی خبـر دی ہے۔
-
امریکہ کا الٹرا سونک میزائل تجربہ ناکام
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۹ہاوائی میں انجام پانے والا امریکہ کا الٹرا سونک میزائل کا تجربہ ناکام ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان کا ایک اور میزائل تجربہ
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱ہندوستان نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے جوہری صلاحیت کے حامل بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
امریکہ کی جانب سےسپرسونک میزائل کا تجربہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۸سی این این نے رپورٹ دی ہے کہ امریکہ نے مارچ کے مہینے میں ایک سپرسونیک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا تھا۔