-
ظالم مظلوموں پر پابندی لگا رہا ہے! یمن کا امریکا کو منہ توڑ جواب
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰یمن کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کے امریکی اقدام کے ردعمل میں انصار اللہ یمن نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن کہ جو فلسطینیوں اور بے گناہوں کے قتل عام میں ملوث ہے اسے دوسرے ممالک کے بارے میں فیصلہ کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
تل ابیب میں زبردست دھماکوں کی آوازیں!
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۷یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے مقبوضہ فلسطین( اسرائیل) پر میزائل حملے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کا دفاعی نظام ہمارے میزائل روکنے میں ناکام رہا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطینی سرزمینوں پر انصاراللہ کے حملے
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۳یمن کی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ اس نے گزشتہ 10 دنوں میں اسرائیل پر تیرہ حملے کئے ہیں۔
-
اسرائیل کی نابودی حتمی اور یقینی ہے: محمد البخیتی
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۶یمن کی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے امریکی بحری بیڑے پر حملے کا ذکر کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ صیہونی حکومت تن تنہا یمنیوں کا مقابلہ نہیں کر سکتی اس لئے وہ امریکی حمایت کی ضرورت پر زور دیتی ہے۔
-
افسوس اکثر عرب اور اسلامی حکمراں امریکہ کے کہنے پر صیہونی پروجکٹ میں شامل: عبدالملک الحوثی
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۶انصاراللہ یمن کے رہبر نے جمعرا ت کو اپنے خطاب میں کہا کہ امریکا کے بنکر بسٹر بموں اور بھوک کے اسلحے سے غزہ کے عوام کی نسل کشی کی جا رہی ہے اور انہیں دربدر کیا جارہا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے تمام جرائم اور جارحیت میں امریکہ شریک ہے، سید عبدالملک بدرالدین حوثی
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۰انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ ، اسرائیل کے جرائم اور منھ زوری میں شریک ہے اور اگر صیہونیوں کو امریکہ کی حمایت حاصل نہ ہوتی تو وہ اس شدت کے ساتھ جرائم انجام نہ دیتے۔
-
شام پر صیہونی حکومت کی تازہ فضائی جارحیت کی مذمت، انصار اللہ یمن
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے شام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی تازہ فضائی جارحیت کو دمشق کے اقتدار اعلی اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے
-
ہم غزہ کےعوام کی حمایت سے پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں، یمن کے وزیردفاع
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۷یمن کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ غزہ کے عوام کی حمایت سے نہ پیچھے ہٹیں گے اور نہ ہی کوئی سودے بازی کریں گے۔
-
یمنی مسلح افواج نے ریڈ لائن عبور کرنے پر دو تجارتی بحری جہازوں کو بنایا نشانہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵غزہ کی حمایت اور صیہونی دہشتگردی کو لگام دینے کے مقصد سے یمن کے مزاحمتی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یمنی مسلح افواج کی بڑی کارروائی، امریکہ کے دو جنگی جہازوں پر میزائل اور ڈرون حملے
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بحیرہ احمر میں امریکا کے دو جنگی جہازوں سمیت تین بحری جہازوں پر حملے کی خبردی ہے۔