-
غزہ اور خان یونس میں صیہونی فوج کی بمباری، بچوں سمیت 7 فلسطینی شہید
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۳صیہونی فوج کی جانب سے غزہ شہر کے مشرق اور اس علاقے کے جنوب میں واقع خان یونس میں توپ خانے کے حملوں اور پناہ گزینوں کے خیموں پر بمباری میں بچوں سمیت سات فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
صیہونی حکومت کی سیکورٹی فورسز نے متعدد حریدی یہودیوں کو گرفتار کر لیا
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۱صیہونی حکومت کی سیکورٹی فورسز نے گزشتہ رات بہت سے حریدی یہودیوں کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا ہے-
-
روس میں ایک برطانوی سفارت کار پر جاسوسی کا الزام، ملک چھوڑنے کا حکم
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۰روس نے جاسوسی کا الزام لگاتے ہوئے ایک برطانوی سفارت کار کو ملک سے چلے جانے کا حکم دے دیا ہے۔
-
امریکہ کے ذریعہ عراق کی فضائی حدود سے ایران کی جاسوسی کا انکشاف
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۹بغداد میں ایرانی سفیر نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ عراق کی فضائی حدود سے ایران کی جاسوسی کر رہا ہے۔
-
لبنان کے جنوبی علاقوں سے صیہونی حکومت کے جاسوسی کے آلات برآمد
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۶لبنان کی فوج نے یارون سرحدی علاقے میں صیہونی حکومت کے جاسوسی کے آلات برآمد کیے ہیں۔
-
اسرائيل سے متعلق میڈیا رپورٹیں بے بنیاد، اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کا تعاون نہیں ہو رہا: پاکستانی دفتر خارجہ
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۱پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کا تعاون نہیں ہورہا ہے اور اسرائیل سے متعلق میڈیا رپورٹیں بے بنیاد ہیں۔
-
ہندوستان: موبائل فونز میں ’سنچار ساتھی‘ ایپ لازمی انسٹالیشن، سیاسی ردعمل میں شدت، پرینکاگندھی نے جاسوسی ایپ بتایا
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴ہندوستان میں شعبۂ ٹیلی مواصلات کی جانب سے تمام نئے موبائل فونز میں ’سنچار ساتھی‘ ایپ کو لازمی طور پر پری انسٹال کرنے اور اسے ڈلیٹ یا ڈس ایبل نہ کیے جانے کے حکم کے بعد سیاسی ردِعمل مزید شدید ہو گیا ہے۔
-
سی آئی اے، موساد اور سعودی خفیہ اداروں سے جڑا جاسوسی نیٹ ورک یمن میں بے نقاب
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۷یمنی حکومت کے مطابق سعودی عرب میں قائم ایک خفیہ مرکز سے جڑے کئی جاسوس گروہوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
وینزوئیلا میں امریکہ کے کئی جاسوسوں کو گرفتار کر لیا گیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۰اطلاعات کے مطابق وینزوئیلا میں امریکہ کی خفیہ ایجنسی، سی آئی اے کے، کئی ایسے کارندوں کو گرفتار کیا گيا ہے جو ایک فرضی حملہ کرکے امریکہ کی فوجی جارحیت کا راستہ ہموار کرنا چاہتے تھے۔
-
رہبر انصاراللہ یمن: یمنی حکومت کے اراکین کی شہادت سے یمنیوں کا موقف تبدیل نہیں ہوگا
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۲انصاراللہ یمن کے سربراہ نے صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں یمن کے وزير اعظم اور ان کی کابینہ کے چند اراکین کی شہادت پر اپنے خطاب میں، شہدا کے لواحقین کو تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک اپنے موقف پر ثابت قدمی کے ساتھ باقی رہے گی۔