-
خورشید دوکوهه کے عنوان سے یادگاری تقریب کا انعقاد
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۴تہران کے اندیشہ ہال میں سردار جاویدالاثر حاج احمد متوسلیان «خورشید دوکوهه» کے عنوان سے 08 جولائی 2021 کو یادگاری تقریب منعقد ہوئی جس میں ایران کے سپریم لیڈر کے دفاعی امور میں مشیر جنرل دھقان ، تہران میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسن زادہ ، ایرانی پارلیمینٹ میں تہران کے نمائندے محمد کوثری اور دیگر اعلی سول و فوجی عہدیداروں نے شرکت کی۔
-
ایران کی دفاعی توانائیاں پر کسی سے بات چیت نہیں ہوگی
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۷سحر نیوزرپورٹ
-
ایرانی کمانڈر کا بیان، امریکی بیوقوفی کا دندان شکن جواب دیا جائے گا
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر دفاع اور فوجی اور دفاعی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر بریگیڈیر جنرل حسین دہقان کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا کی کسی بھی طرح کی بیوقوفی کا دندان شکن جواب دیا جائے۔
-
امریکی وزیر جنگ کے بیانات شرمناک اور بین الاقوامی قوانین کے منافی
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۶ایران کے بارے میں امریکی وزیر جنگ جیمز میٹس (James Mattis) کے بیانات سے ایک بار پھر ثابت ہوگیا ہے کہ امریکہ، ایران کے سلسلے میں کن اہداف کے درپے ہے۔ امریکی وزیر جنگ نے منگل کے دن ڈیلی کالر (daily caller) نامی ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان مثبت تعلقات قائم کرنے کے لئے ضروری ہے کہ ایران پر حکفرما نظام حکومت میں تبدیلی لائی جائے۔
-
خطے میں امریکہ کی مہم جوئی اور ایرانی وزیر دفاع کا زاویۂ نگاہ
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۹روس کے دارالحکومت ماسکو میں چھٹی عالمی سیکورٹی کانفرنس بدھ سے شروع ہوگئی ہے جس میں تکفیری گروہوں اور دہشت گردوں کی سرگرمیوں کے اثرات اور مشرق وسطی کی تازہ ترین صورتحال پر غور کیا جا رہا ہے۔
-
شام اور عراق کی موجودہ صورتحال، امریکہ اور صیہونی حکومت کی سازش کا نتیجہ
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ آج شام اور عراق کو جس صورتحال کا سامنا ہے وہ امریکہ اور صیہونی حکومت کی سازش کا نتیجہ ہے-
-
عظیم شہدا کا خون استقامتی محاذ کو فتح و کامیابی سے اور زیادہ قریب کر دے گا: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی
May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۲بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ عظیم شہدا کا خون استقامتی محاذ کو فتح و کامیابی سے اور زیادہ قریب کر دے گا۔
-
امریکی وزیر خارجہ کو دوٹوک جواب
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۳ایران کے وزیردفاع نے امریکی وزیر خارجہ کا جواب دیتے ہوئے کہا ہےکہ امریکہ کو مشرق وسطی سے چلا جانا چاہیے۔
-
امریکہ نکل جائے تو خطے میں امن قائم ہوجائے گا۔ ایرانی وزیر دفاع
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۹ایران کے وزیردفاع بریگیڈیئر جنرل حسین دھقان نے امریکی مداخلت کے خاتمے اور علاقے سے اس کی بے دخلی کو خطے میں امن و استحکا م کے قیام کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔
-
ایران کے وزیر دفاع کی جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے وزرائے دفاع سے ٹیلی فونی بات چیت
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۰ایران کے وزیر دفاع نے جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے وزرائے دفاع سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔