-
ایران اور روس کے اسٹریٹیجک تعلقات پر ایک نظر
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۶ایران کے وزیر دفاع جو اپنے روسی ہم منصب کی دعوت پر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ماسکو کے دورے پر تھے ، روسی حکام کے ساتھ دو روز تک صلاح و مشورے کے بعد تہران واپس آگئے ہیں-
-
ایرانی وزیر دفاع اور روسی صدر کا اہم علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر تبادلہ خیال
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۵ایرانی وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل حسین دہقان نے روس کے صدر ولادی میر پوتن کے ساتھ ملاقات میں اہم علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
روسی صدر ولادی میر پوتن سے ایرانی وزیردفاع بریگیڈیئر جنرل حسین دھقان کی ملاقات
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۶ایران کے وزیردفاع بریگیڈیئر جنرل حسین دھقان نے ماسکو میں روس کے صدر ولادی میر پوتن سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ایران کی میزائل طاقت علاقے کے امن و استحکام کے لیے ہے: وزیر دفاع
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران کی میزائل طاقت علاقے کے امن و استحکام کے لیے ہے۔
-
ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ دشمن کی گستاخی کا بھرپور جواب دیا جائے گا
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ دشمن ایران کے مفادات کے خلاف کوئی اقدام کرنے کی جرات نہیں رکھتے لیکن اگر انہوں نے گستاخی اور غیر معقول اقدام کیا تو انہیں نہایت شدید جواب دیاجائے گا۔
-
S300 دفاعی میزائل سسٹم 2015 کے آخر تک ایران کے حوالے
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۲۰:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روس اس سال کے آخر تک ایران کو S300 دفاعی میزائل سسٹم فراہم کرنا شروع کر دے گا۔