عراقی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے فوجی بہت جلد دہشت گردوں پر فتح حاصل کر لیں گے۔
عراق کے وزیر دفاع نے کہا ہےکہ صوبہ الانبار کو داعش دہشتگردوں سے آزاد کرانے اور اس کی آزادی کی تاریخ کے تعین میں امریکی فوج کا کوئي کردار نہیں ہے ۔صوبہ الانبار عراق کے مغرب میں واقع ہے۔
عراق کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اس ملک کے مختلف علاقوں میں امن و سلامتی کے قیام کے لئے مراجع تقلید نے فوج کی حمایت کی ضرورت پر تاکید کی ہے-