-
وائٹ ہاؤس کے سامنے فلسطین اور لبنان کے حامی امریکی شہری کی خود سوزی + تصاویر
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۹وائٹ ہاؤس کے سامنے فلسطین اور لبنان کے حامیوں کے مظاہرے کے دوران فلسطین اور لبنان کے حامی ایک شخص نے خود سوزی کرلی۔
-
امریکی فوجی افسر کی خود سوزی، غزہ کے بارے میں مغرب کی پالیسیوں کی رسوائی کا سبب ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۲انتخابات میں پہلی بار ووٹ دینے کے اہل نوجوانوں اور شہدا کے اہل خانہ کی ایک بڑی تعداد نے آج رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
امریکی فضائیہ کے جوان کی موت کی ذمہ دار بائيڈن انتظامیہ ہے: حماس
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۸فلسطین کی تحریک حماس نے امریکی فضائیہ کے ایک جوان کی خود سوزی اور موت کا ذمہ دار بائیڈن انتظامیہ کو قرار دیا ہے
-
اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکی فوجی کی خودسوزی (ویڈیو)
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۴صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ میں فلسطینی عوام کی نسل کشی کے خلاف امریکی فضائیہ کے ایک جوان نے واشنگٹن ڈی سی میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے خود سوزی کی ہے۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملوں کے خلاف امریکی شہری کی خود سوزی (ویڈیو)
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵امریکہ کے ایٹلانٹا شہر کی پولیس نے کہا ہے کہ ایک شخص نے غزہ میں صیہونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ریاست جورجیا میں اسرائیل کے قونصل خانے کے سامنے خود سوزی کر لی ہے۔
-
واشنگٹن میں ٹرمپ کے مخالف نے بطور احتجاج خود کو آگ لگا لی
Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۳امریکہ کے نو منتخب صدر ٹرمپ کے ایک مخالف نے واشنگٹن میں خود کو آگ لگا لی -