-
ڈاکومینٹری: ایرانی اقوام
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۰مستند سیریز "اقوام ایرانی" ایک دلکش اور ثقافتی سفر پر مبنی پروگرام ہے جسے سید ابوالفضل موسوی نے ہدایت دی اور تیار کیا ہے۔ یہ سیریز ایک ایرانی خاندان کی کہانی بیان کرتی ہے جو ملک کے مختلف حصوں کا سفر کرتا ہے، ان علاقوں میں سے کچھ دشوار گزار اور دور افتادہ ہوتے ہیں۔ اس سفر کے دوران، خاندان مختلف ایرانی قوموں سے ملاقات کرتا ہے اور ان کے رسم و رواج، لباس، زبان، موسیقی، کھانے اور طرزِ زندگی کو قریب سے دیکھتا اور ناظرین کو متعارف کرواتا ہے۔
-
"ہند رجب کی آواز" وینس فلم فیسٹیول کی مؤثرترین فلموں کی فہرست میں
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۴کوثر بن ہنیہ کی ڈاکیومینٹری فلم ہند رجب کی آواز، اس سال کے وینس فلم فیسٹیول کی مؤثرترین فلموں کی فہرست میں آگئی ہے۔
-
اسرائيل کے خلاف نیویارک کے مجسمہ آزادی کے سامنے امریکی یہودیوں کے مظاہرے (ویڈیو)
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۶امریکی یہودیوں نے فلسطین کی حمایت اور صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں نیویارک میں مجسمۂ آزادی کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
غزہ میں صیہونی بمباری سے الازہر یونیورسٹی کی مکمل تباہی (ویڈیو)
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۱غاصب صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے غزہ کی الازہر یونیورسٹی پر شدید بمباری کی ہے۔
-
ایرانی فلم، ہندوستان کے بین الاقوامی فلمی میلے میں شامل
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸ایران کی یک اتفاق کوچک یا ایک چھوٹا سا واقعہ فلم، ہندوستان کے ایک بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں شامل کی گئی ہے۔
-
ڈاکومینٹری - ہالیوڈ کٹ
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰نشرہونے کی تاریخ 24/ 12/ 2022
-
امریکی ڈاکومنٹری میں ایرانی ڈرون ٹیکنالوجی اور اس کے ترقی یافتہ ہونے کا اعتراف
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۱ایک امریکی چینل نے ایران میں قومی سطح پر حاصل کی گئی ڈرون ٹیکنالوجی کو موضوع بنا کر اسکے ترقی یافتہ ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
سحر عالمی نیٹ ورک کا ایوارڈ شہید ابو مہدی المہندس کے خاندان کو پیش
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ، مختلف حلقوں کا شدید ردعمل
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی فوجیوں کے حملے، ایک فلسطینی شہید
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۹سحر نیوز رپورٹ