-
قالیباف: عوام نے ایک بار پھر امریکا اور صیہونی حکومت کی سازش کو نقش برآب کردیا
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۵ایران کے اسپیکر 'ڈاکٹر قالیباف نے تہران میں عوام کی ملی یک جہتی ریلی سے خطاب میں کہا ہے کہ عوام نے ایک بار پھر امریکا اور صیہونی حکومت کی سازش کو نقش برآب کردیا
-
ایران میں عظیم الشان اجتماع ، پیر کے روز ایرانی قوم دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کو حقیقت کا آئینہ دکھائے گی
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۳:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران میں پیر 12 جنوری کو ملگ گیر ریلی کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے جس میں ملک و قوم کے جیالے ، صیہونی و امریکی ایجنٹوں اور ایران کے دشمنوں کے سامنے اپنی قومی یک جہتی کا مظاہرہ کریں گے۔
-
ایران میں 3 دن کے قومی سوگ کا اعلان
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۳:۳۰ایران میں حالیہ بلوؤں میں متعدد ایرانی شہریوں کی شہادت کے بعد حکومت نے تین دن کے قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
صدر ایران: دشمنوں نے اپنے مقصد کی تکمیل کے لئے تربیت یافتہ دہشت گرد ایران بھیجے ہيں
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ دشمن نے اپنے اہداف حاصل کرنے کے لیے تربیت یافتہ دہشت گردوں کو ملک میں داخل کیا ہے
-
ایرانی قوم مسلح دہشت گردوں کے خلاف ڈٹی ہوئی ہے: ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۳ایرانی پارلیمانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایرانی قوم مسلح دہشت گردوں کے خلاف پوری قوت کے ساتھ ڈٹی ہوئی ہے۔ یہ بات انہوں نے آج پارلیمنٹ کے کھلے اجلاس میں کہی۔
-
پاکستان: سیکورٹی فورسز کی دہشت گردی مخالف مہم جاری، مزید 12 دہشت گرد ہلاک
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۷پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف سیکورٹی فورسز کی مہم جاری ہے جس کے دوران مزید 12 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان: خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں 23 دہشت گرد ہلاک
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۶پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے دو الگ الگ کارروائیاں انجام دی گئیں جن میں 23 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔
-
پاکستان خطے میں کشیدگی کا خواہاں نہیں ہے: اسحاق ڈار
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۰پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چین کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر کہا ہے کہ ان کا ملک خطے میں کشیدگی نہیں چاہتا ہے۔
-
پاکستان میں ایک مہینے کے دوران دہشت گردانہ حملوں کی تعداد سو سے متجاوز
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (پی آئی سی ایس ایس) کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ایک ماہ کے اندر پہلی بار دہشت گردوں کے حملوں کی تعداد سو سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کا باہمی تجارت کا حجم دس ارب ڈالر سے بڑھ سکتا ہے: پاکستانی سفیر محمد مدثر ٹیپو
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۳انجمن سفیران رسانہ نامی ایرانی صحافیوں کی یونین کے اراکین نے تہران میں تعینات پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو سے آج ملاقات کی۔