-
صدر اور وزیر اعظم کی شہادت، دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کا دن
Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵30 اگست کو ایران کے صدر اور وزیر اعظم کی برسی کا دن ہے اور ہر سال اس دن کو ایران میں دہشتگردی کے خلاف جدوجہد کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔
-
داعش سعودی عرب اور وہابی نظریات کی مشترکہ پیداوار ہے، سید حسن نصراللہ
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ داعش کو سعودی عرب نے بنایا ہے اور اس کے نظریات وہابی نظریات ہیں۔
-
دہشت گردی کے خلاف مہم میں یورپ غیر سنجیدہ، بہرام قاسمی
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۰ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے بے بنیاد الزامات کے تحت کچھ ایرانیوں پر پابندی عائد کرنے سے متعلق یورپی یونین کے غیر منطقی اور حیرت انگیز فیصلے کی مذمت کی ہے۔
-
عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے خلاف جدوجہد میں ایران پیش پیش
Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۰ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران دنیا میں عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے خلاف جدوجہد کا حقیقی علمبردار ہے۔
-
شامی فوج ادلب آپریشن کے لیے تیار
Sep ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۹شام کی قانونی حکومت نے شمال مغربی صوبے ادلب کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کی غرض سے فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ شامی حکومت کا کہنا ہے کہ ادلب آپریشن کا مقصد عام شہریوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے نجات دلانا ہے۔
-
شامی حکومت دہشت گردوں کے خلاف جنگ کی علمبردار
Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۲شام کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ شام کی حکومت دہشت گردی خاص طور پر داعش ، جبہت النصرہ اور دیگرسبھی دہشت گرد گروہوں کے خلاف جنگ کی علمبردار ہے اور وہ اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر دہشت گردوں سے جنگ کر رہی ہے۔
-
شام،دہشتگردوں کے اسلحے ضبط ہوئے ۔ ویڈیو
Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۶شامی فوج نے درعا علاقے میں اپنے ایک آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں دہشتگردوں کے اسلحوں اور جنگی ساز و سامان کو اپنے قبضے میں لے لیا۔ امریکہ، اسرائیل اور اردن جیسے ممالک کے بنے اسلحے بھی ان میں دیکھے جا سکتے ہیں۔ درعا کے مشرقی مضافاتی علاقے میں ہونے والے اس آپریشن میں دہشتگردوں کے پانچ بڑے ’’اسلحہ گودام‘‘ کا پتہ چلا جنہیں فوج نے اپنے کنٹرول میں لے لیا۔
-
جرائم پیشہ حکومتوں کے ساتھ معاہدوں پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا، رہبرانقلاب اسلامی
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۳رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ قرآنی احکامات کے مطابق ظالموں کے ساتھ کسی بھی عہد و پیمان پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا اور ایران کے عوام آج اس حقیقت کا بخوبی مشاہدہ کر رہے ہیں۔
-
دیرالزور میں شامی فوج کی پیشقدمی
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶شامی فوج نے مشرقی دیرالزور کے بعض علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
جنوبی دمشق سے دہشت گردوں کا صفایا
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۸شام کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ دمشق کے جنوبی مضافتی علاقوں حجرالاسود اور یرموک کیمپ سے دہشت گردوں کا صفایا کر دیئے جانے کے بعد دارالحکومت اور اس کے مضافات میں مکمل امن قائم ہو گیا ہے۔