SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

سرحد

  • پاکستان اور افغانستان کا خیبر طور خم سرحد کھولنے پر اتفاق

    پاکستان اور افغانستان کا خیبر طور خم سرحد کھولنے پر اتفاق

    Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶

    پاکستان اور افغانستان 26 دن سے بند خیبر طورخم سرحد کھولنے پر متفق ہوگئے ہیں۔

  • پاکستان-افغانستان سرحد طورخم بدستور بند

    پاکستان-افغانستان سرحد طورخم بدستور بند

    Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۵

    طور خم سرحد کی بندش کے باعث پاکستان اور افغانستان کے درمیان سالانہ تجارتی حجم ڈھائی ارب ڈالرز سے کم ہو کر ڈیڑھ ارب ڈالرز تک آ گیا۔

  • پاکستان: طورخم بارڈر 12 ویں روز بھی بند

    پاکستان: طورخم بارڈر 12 ویں روز بھی بند

    Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴

    طورخم سرحد کی بندش سے مسافروں اور ٹرانسپورٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا ہے

  • اسلام آباد اور کابل کے درمیان اختلافات میں شدت، طورخم سرحد بند

    اسلام آباد اور کابل کے درمیان اختلافات میں شدت، طورخم سرحد بند

    Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴

    پاکستان کے مقامی ذرائع‏ نے طورخم سرحدی علاقے میں جو اسلام آباد اور کابل کے درمیاں اختلافات بڑھنے کے بعد، بند کردی گئی ہے، دونوں ملکوں کے سرحدی فوجیوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہونے کی خبر دی ہے۔

  • ہندوستان: بی ایس ایف اہلکاروں کا ایک در انداز کو مار گرانے کا دعوی

    ہندوستان: بی ایس ایف اہلکاروں کا ایک در انداز کو مار گرانے کا دعوی

    Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۱

    بی ایس ایف اہلکاروں نے بدھ کی علی الصبح پٹھان کوٹ بین الاقوامی سرحد پر در اندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا کر ایک در انداز کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔

  • افغانستان سے اسلحہ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

    افغانستان سے اسلحہ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

    Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۱

    پاکستانی سکیورٹی فورسز نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے اسلحہ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔

  • ایران اور پاکستان کے زیادہ سے زیادہ باہمی تعاون اور ہم آہنگی کی ضرورت پر تاکید

    ایران اور پاکستان کے زیادہ سے زیادہ باہمی تعاون اور ہم آہنگی کی ضرورت پر تاکید

    Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۳

    ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف محمد باقری نے اپنے سرکاری دورہ پاکستان کے اہداف کے بارے میں کہا کہ دو دوست اور برادر ممالک کی سرحدوں کی حفاظت کے لیے زیادہ افرادی قوت اور طاقت کی ضرورت ہے .

  • پاکستان کی ایران کے ساتھ سرحدی تجارت کے فروغ پر تاکید

    پاکستان کی ایران کے ساتھ سرحدی تجارت کے فروغ پر تاکید

    Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۲

    وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) نے پنجگور کے علاقے کوہک چیدگی میں پاکستان اور ایران کے درمیان چوتھا باضابطہ سرحدی کراسنگ پوائنٹ کھولنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔

  • عراق-شام سرحد پر اب تک کی سب بڑی فوجی مشقیں

    عراق-شام سرحد پر اب تک کی سب بڑی فوجی مشقیں

    Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۰

    عراق کے رکن پارلیمنٹ نے شام کے ساتھ مشترکہ سرحد پر گذشتہ دس سالوں میں ملک کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کی خبر دی ہے۔

  • ایران میں دہشتگردی کی بڑی سازش ہوئی ناکام، 23 ہلاک 60 گرفتار

    ایران میں دہشتگردی کی بڑی سازش ہوئی ناکام، 23 ہلاک 60 گرفتار

    Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵

    ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے علاقے راسک میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فورس کی ایک کارروائی میں چار دہشت گرد ہلاک اور ساٹھ سے زائد دیگر کو گرفتار کر لیا گیا۔

Show More

خاص خبریں

  • صیہونی فوج کا یمن کے ہوائی اڈے پر حملہ
    صیہونی فوج کا یمن کے ہوائی اڈے پر حملہ
    ۱۵ hours ago
  • سرایا القدس کا صیہونی فوجی ٹھکانے پر حملہ
  • غزہ پر صیہونی حکومت کے حملوں مں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
  • ایران اور عمان کے درمیان تعاون کی اٹھارہ دستاویزات پر دستخط
  • اسپیس ایکس کا اسٹار شپ فلائٹ نائن پرواز کے تیس منٹ بعد تباہ ہوگیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS