SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

سزا

  • پاکستان: پنجاب اپوزیشن لیڈر کو 10 سال قید کی سزا

    پاکستان: پنجاب اپوزیشن لیڈر کو 10 سال قید کی سزا

    Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۷

    پاکستان کی پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد بچھر کو نو مئی کے کیس میں دس سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

  • گستاخ رسول سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے جوان کو 25 سال کی سزا

    گستاخ رسول سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے جوان کو 25 سال کی سزا

    May ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۶

    امریکی عدالت نے گستاخ رسول ملعون سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے جوان ہادی مطر کو 25 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔

  • عمران خان کو 14 سال اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 سال قید سزا

    عمران خان کو 14 سال اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 سال قید سزا

    Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۶

    ایک سو نوے ملین پاؤنڈ ریفرنس میں پاکستان کے سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئي عمران خان کو چودہ سال اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سات سال قید کی سزاسنائی گئی ہے۔

  • امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کو 10 جنوری کو سزا سنائی جائے گی

    امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کو 10 جنوری کو سزا سنائی جائے گی

    Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۱

    امریکی عدالت نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر کردی ہے۔

  • عمران خان کے گرد گھیرا تنگ، فوجی عدالتوں سے عمران خان کے بھانجے سمیت 60 افراد کو سزائیں

    عمران خان کے گرد گھیرا تنگ، فوجی عدالتوں سے عمران خان کے بھانجے سمیت 60 افراد کو سزائیں

    Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰

    سانحہ 9 مئی میں عمران خان کے بھانجے سمیت مزید 60 افراد کو سزائیں سنا دی گئیں۔

  • ایک بہن نے لڑی اپنے بھائی کے لئے طویل ترین قانونی جنگ، سزائے موت کے قیدی کو کیا بے گناہ ثابت

    ایک بہن نے لڑی اپنے بھائی کے لئے طویل ترین قانونی جنگ، سزائے موت کے قیدی کو کیا بے گناہ ثابت

    Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۳

    برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جاپان کی عدالت نے گزشتہ ماہ دنیا کی سب طویل قید کاٹنے والے سزائے موت کے قیدی کو بے گناہ قرار دیکر رہا کردیا جس سے جاپان کی طویل ترین قانونی لڑائی کا خاتمہ ہوگیا۔

  • نومئی کے ایک اور ملزم پر فرد جرم عائد

    نومئی کے ایک اور ملزم پر فرد جرم عائد

    Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۸

    راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد ایک اور ملزم پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔

  • پاکستان: ملٹری کورٹس سے سزاؤں پر تحریک انصاف کا سخت رد عمل

    پاکستان: ملٹری کورٹس سے سزاؤں پر تحریک انصاف کا سخت رد عمل

    Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۷

    پی ٹی آئی کے رہنماوں نے کہا ہے کہ زیر حراست افراد عام شہری ہیں اس لئے فوجی عدالت سے سویلینز کے خلاف سزاؤں کو مسترد کرتے ہیں۔

  • پاکستان: شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فردِ جرم عائد

    پاکستان: شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فردِ جرم عائد

    Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۲

    راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی ہے۔

  • پاکستان: صہیونیت کی تبلیغ و اشاعت ممنوع

    پاکستان: صہیونیت کی تبلیغ و اشاعت ممنوع

    Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۸

    سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے صہیونیت بطور مذہب اپنانے اور اس کے لٹریچر کی تبلیغ و اشاعت کے خلاف بل متفقہ طور پر منظور کرلیا۔

Show More

خاص خبریں

  • صدر مملکت اسلام آباد پہنچ گئے، پاکستان کے وزیر اعظم نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا+ويڈیو
    صدر مملکت اسلام آباد پہنچ گئے، پاکستان کے وزیر اعظم نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا+ويڈیو
    ۲ hours ago
  • چیف آف اسٹاف: ملک کے دفاع کو جدید بنیادوں پر استوار کیا گیا ہے
  • ایرانی عوام نے اپنی ہزاروں سالہ افتخار آمیز تاریخ کو زندہ کردیا، نواز شریف کی صدر پزشکیان سے خاص ملاقات
  • شاعر مشرق علامہ اقبال کے مزار پر ایرانی صدر نے پہنچ کر پیش کی خراج عقیدت+ ویڈیو
  • پاکستان میں ایرانی سفیر: صدر کے دورہ پاکستان میں 11 مفاہمتی معاہدوں پر دستخط ہوں گے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS