-
پاکستان: ملٹری کورٹس سے سزاؤں پر تحریک انصاف کا سخت رد عمل
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۷پی ٹی آئی کے رہنماوں نے کہا ہے کہ زیر حراست افراد عام شہری ہیں اس لئے فوجی عدالت سے سویلینز کے خلاف سزاؤں کو مسترد کرتے ہیں۔
-
پاکستان: شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فردِ جرم عائد
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۲راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی ہے۔
-
پاکستان: صہیونیت کی تبلیغ و اشاعت ممنوع
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۸سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے صہیونیت بطور مذہب اپنانے اور اس کے لٹریچر کی تبلیغ و اشاعت کے خلاف بل متفقہ طور پر منظور کرلیا۔
-
عمران خان کی گرفتاری داخلی معاملہ ہے: یو این مداخلت نہ کرے پاکستان کا دو ٹوک موقف
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸پاکستان کے وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری اور زیر التوا مقدمات کو پاکستان کا داخلی معاملہ قرار دے دیا۔
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی دوران عدت نکاح کیس میں سزا برقرار
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۷عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کر دی گئی۔
-
عمران خان اور شاہ محمود قریشی سائفر کیس سے بری
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۱اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس سے بری کردیا۔
-
جنسی تعلقات پر پردہ ڈالنے کیلئے رشوت دینے پر ٹرمپ کو سزا؟ میں بے قصور ہوں: ڈونلڈ ٹرمپ
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جنسی تعلقات پر پردہ ڈالنے کیلئے رشوت دینے پر مجرم قرار دے دیا گیا۔
-
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 200 دنوں میں کتنے فلسطینی شہید اور کتنے صیہونی ہلاک ہوئے؟
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۰اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے کہا ہے کہ صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی دو سو دنوں سے جاری نسل کشی، جارح اسرائیل کو سزا دیئے بغیر جاری و ساری ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کو اس کے کئے کی سزا ملنی چاہئے: رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹تہران میں مرکزی نماز عیدالفطر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل، رہائی کا حکم
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۶اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ نیب ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل کردی۔