-
پاکستانی میڈیا نے رھبر انقلاب اسلامی کے کل کے خطاب کو نمایاں کوریج دی
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۱پاکستانی میڈیا نے رھبر انقلاب حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے گزشتہ روز کے خطاب کو بھر پور کوریج دی ہے
-
استنبول میں امریکی قونصل خانے کے باہر ایران کے حق میں مظاہرہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۶ترکیہ کے سیکڑوں شہریوں نے استنبول میں امریکی قونصل خانے کے باہر جمع ہو کراسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے ۔
-
مذاکرات کرنے یا نہ کرنے کا انحصار قومی مفادات پر ہے: علی لاریجانی
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۴رہبر انقلاب اسلامی ایران کے مشیر علی لاریجانی نے ایران امریکہ مذاکرات کے بارے میں کہا کہ مذاکرات یا عدم مذاکرات کا معاملہ ملک کے قومی مفادات کے گرد گھومتا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۹روسی صدر اور وزیر خارجہ کے ساتھ مذاکرات کے بعد ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
-
حق و باطل کے معرکے میں فتح حق کی ہی ہوتی ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۶رہبرانقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ حق و باطل کے معرکے میں فتح حق کی ہی ہوتی ہے۔
-
ایران نے امریکی صدر کا دعوی مسترد کر دیا
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۴اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے امریکی صدر کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک کوئی بھی مراسلہ ایران کے حوالے نہیں کیا گیا ہے۔
-
امریکہ ایران میں ناکامی کے بعد تلافی کے لئے کوشاں ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکہ ایران میں ناکام ہو چکا ہے اور اب اپنی ناکامی کا ازالہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
پوری طاقت سے مادر وطن کی حفاظت کریں گے: ایرانی فوج کے سپہ سالار
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۶ایرانی فوج کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ہم اپنی پوری طاقت سے ملک کی سالمیت کا تحفظ کریں گے۔
-
ایران کے سپریم لیڈر کی بیماری اور ان کی ذمہ داری ان کے بیٹے کو سونپے جانے کی خبر کی حقيقت کیا ہے؟
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۵ایران مخالف میڈیا نے ایک بار پھر قائد انقلاب اسلامی اور ایران کے سپریم لیڈر کی صحت کے بارے میں افواہوں کا بازار گرم کر دیا ہے۔
-
ایران کی مسلح افواج الٰہی مشن پر گامزن ہیں: بری فوج کے کمانڈر
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی سرحدوں کی مختلف دیجیٹل ٹکنالوجیز اور دیگر مروجہ طریقوں سے نگرانی کی جا رہی ہے۔