-
ایران میں عالمی اتحاد امت کانفرنس
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۰آیت اللہ محسن اراکی نے کہا کہ کانفرنس کے مندوبین ایرانی سپریم لیڈر حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات بھی کریں گے
-
سپریم کمانڈر کے جذباتی جملے پر کمانڈر کی آنکھیں نم ہوئیں!
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۰تہران:رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے رضاکار فورس بسیج کے ایک لاکھ جوانوں سے خطاب کے دوران ایران کے خلاف سرگرم خائنوں اور دشمنوں کی کوششوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا:’’جب تک مجھ میں جان ہے میں خدائے عز وجل کی نصرت اور آپ لوگوں کے سہارے ایسا ہر گز نہیں ہونے دوں گا‘‘،جس پر وہاں موجود قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی آنکھوں میں آنسو اتر آئے۔