-
سید حسن نصراللہ نے اللہ کی راہ میں اپنی جان قربان کردی: آیت اللہ سید علی سیستانی
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۰صہیونی حکومت کے دہشت گرد حملے میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد دنیا بھر میں غاصب صہیونی حکومت کی مذمت کی جا رہی ہے۔
-
عراقی رہنما سید عمار حکیم نے صدر ایران کو کابینہ کی تشکیل پر مبارکباد پیش کی ہے
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۹عراق کی حکمت ملی پارٹی کے لیڈر سید عمار حکیم نے صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو کابینہ کی تشکیل کی مبارکباد پیش کی ہے
-
مرجعیت کا فتوی داعش کے خلاف جنگ میں اہم تھا: عمار حکیم
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۹عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ میں مرجعیت کے فتوے نے بنیادی کردار ادا کیا ہے۔
-
دہشت گردوں کو ہمسایہ ممالک پرحملے کی اجازت نہیں دیں گے: سید عمارالحکیم
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۵سید عمار الحکیم نے زور دیکر کہا ہے کہ عراق کی سرزمین کو ہمسایہ ممالک کے خلاف استعمال نہیں ہونا چاہئے۔
-
عراقی کردستان کے سربراہ کو سید عمار حکیم کا انتباہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱عراق کی الحکمہ قومی پارٹی کے سربراہ سید عمار حکیم نے کہا ہے کہ ملک کو ہمسایہ ممالک کے خلاف خطرات کی گزرگاہ نہیں بننے دینا چاہئے۔
-
جدہ میں بن سلمان اور عمارحکیم کی ملاقات
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۹سعودی عرب کے ولیعھد بن سلمان نے جدہ میں عراق کی الحکمت پارٹی کے سربراہ سید عمار حکیم سے ملاقات کی ہے
-
عراق ایک نئی سازش کی زد پر، امریکیوں کے علاوہ ملکی پارٹیوں کے دفاتر پر بھی حملے، سیاستدانوں نے مذمت کی
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲بغداد کے گرین زون اور اسی طرح بعض سیاسی پارٹیوں کے دفاتر پر حملوں کی عراق کی مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مذمت کرتے ہوئے اس طرح کے اقدامات کو عراق میں بدامنی اور ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی سازش قر اردیا ہے۔
-
انتخابی عمل میں شفافیت کو لے کر عمار حکیم کی برہم صالح سے ملاقات
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۲عراق کی الحکمت پارٹی کے سربراہ نے انتخابی شکایات کا جائزہ لئے جانے اور انتخابات کی شفافیت پر زور دیا ہے۔
-
عراقی پارلیمنٹ میں بڑا سیاسی دھڑا تشکیل دینے کی کوشش جاری ہے، نوری المالکی
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷عراق میں حکومت قانون الائنس کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ ان کا الائنس پارلیمنٹ میں سب سے بڑا پارلیمانی دھڑا بنانے کے لئے مذاکرات شروع کرے گا۔
-
عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کا وقت آ گیا ہے ، سید عمار حکیم
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۴عراق کے حکمت ملی اتحاد کے سربراہ ، سید عمار حکیم نے کہا ہے ، ایسا خارجہ پالیسی ممکن نہيں جو داخلہ پالیسی سے مطابقت نہ رکھتی ہو ، ہم دیگر ملکوں کے ساتھ اپنے تعلقات کو فوٹو سشین تک محدود نہيں رکھنا چاہتے بلکہ ہم یہ چاہتے ہیں کہ مختلف ملکوں سے ہمارے تعلقات، قومی مفادات کی بنیاد پر ہوں ۔