-
مختلف عالمی رہنماؤں کی سید ابراہیم رئیسی کو کامیابی کی مبارکباد
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۲مختلف عالمی رہنماؤں نے صدارتی الیکشن میں سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
بغداد میں دھماکے کی کوشش ناکام، بم ناکارہ بنادیا گیا
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۶عراق کے سیکورٹی اداروں نے دارالحکومت بغداد میں دھماکے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ دوسری جانب عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے جنوبی سامرا میں داعشی دہشت گردوں کے خلاف وسیع آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔
-
عراق، گرین زور پر راکٹ حملے کے بعد عراقی حکام کا رد عمل
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۰عراق کی سیاسی جماعتوں، تنظیموں اور شخصیتوں نے علیحدہ علیحدہ بیان جاری کر کے بغداد کے الخضراء علاقے پر راکٹ حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
عراق کسی بھی طور اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا: سید عمار حکیم
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷عراق کے سیاسی اور مذہبی رہنما نے علاقے کے بعض عرب ممالک کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عراق کسی بھی طور اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا۔
-
ممتاز تجزیہ نگار کے قتل پر عراقی حکام کا رد عمل
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۸عراق کے اعلی حکام اور سیاسی شخصیات نے بیانات جاری کر کے ملک کے سیاسی اور اسٹریٹیجک امور کے ماہر تجزیہ کار ہشام الہاشمی کی مذمت کی ہے۔
-
عراق، سبھی جماعتیں مصطفیٰ الکاظمی پر متفق ہو گئیں
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۸عراقی شخصیات اور گروہوں نے مصطفی الکاظمی کو عراق کا نیا وزیراعظم بنائے جانے کی حمایت کردی ہے
-
عراق، نئے وزیر اعظم کے نام پر اتفاق
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸عراقی پارلیمنٹ کے اہم سیاسی دھڑوں کے درمیان نئے وزیر اعظم کے نام پر اتفاق ہو گیا ہے۔
-
کوئی بھی فریق تہران بغداد تعلقات کو خراب نہیں کر سکتا
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا کہ صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کے دورہ عراق کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے نئے سمجھوتوں اور معاہدوں پر دستخط کئے جائیں گے اور کوئی بھی تیسرا فریق تہران بغداد تعلقات کو خراب نہیں کر سکتا۔
-
ہم غیر ملکی فوجیوں کو عراق میں جنگ کی اجازت نہیں دیں گے: عمار حکیم
Nov ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۶عراق کی مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف جنگ کے لئے عراقی عوام مزید متحد ہوگئے ہیں اور ہم کسی بھی غیر ملکی فوجی کو عراق میں جنگ کی اجازت نہیں دیں گے-
-
عراق کے قومی اتحاد کے اجلاس میں موصل جنگ کا جائزہ
Oct ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۹عراق کے قومی اتحاد کے ارکان نے اپنے اجلاس کے دوران موصل جنگ کی تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لیا ہے۔