SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شیخ عیسی قاسم

  • رہبر انقلاب اسلامی کی حکمرانی موجودہ بحرانوں سے انسانیت کی نجات کا ذریعہ: شیخ عیسیٰ قاسم

    رہبر انقلاب اسلامی کی حکمرانی موجودہ بحرانوں سے انسانیت کی نجات کا ذریعہ: شیخ عیسیٰ قاسم

    Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۶

    بحرین کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم نے کہا ہے کہ شہید رہبر انقلاب اسلامی نے دینی حکمرانی کا وہ نمونہ پیش کیا جو موجودہ بحرانوں سے امت اسلامیہ اور بشریت کی نجات کی زمین ہموار کرتا ہے۔

  • امریکی صدر کی تسلط پسندانہ پالیسیاں عالمی امن و سلامتی کے لئے شدید خطرہ ہیں : بحرین کے بزرگ رہنما کا بیان

    امریکی صدر کی تسلط پسندانہ پالیسیاں عالمی امن و سلامتی کے لئے شدید خطرہ ہیں : بحرین کے بزرگ رہنما کا بیان

    Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۹

    بحرین کے بزرگ رہنما نے امریکی صدر کی تسلط پسندی پر مبنی پالیسیوں کو عالمی امن و سلامتی کے لئے شدید خطرہ قرار دیتے ہوئے اس بات پر تاکید کی ہے کہ کروڑوں ایرانی رہبر انقلاب کی حمایت کرتے ہوئے اپنے ملک کی آزادی اور سلامتی کا دفاع کررہے ہیں۔

  • ممتاز انقلابی اور استقامتی شخصیات کی قدردانی

    ممتاز انقلابی اور استقامتی شخصیات کی قدردانی

    Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۷

    پیر کی رات تہران یونیورسٹی ایوارڈ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ممتاز ایرانی اور بین الاقوامی استقامتی شخصیات کی قدردانی کی گئی۔

  • بین الپارلیمانی یونین کے نام بحرین کی الوفاق اسلامی پارٹی کا کھلا خط

    بین الپارلیمانی یونین کے نام بحرین کی الوفاق اسلامی پارٹی کا کھلا خط

    Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۱

    بحرین کی جمعت الوفاق نے بین الپارلیمانی یونین کے نام اپنے کھلے خط میں کہا ہے کہ اس ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اپنی انتہا کو پہنچ گئی ہیں اور بین الپارلیمانی یونین، آل خلیفہ حکومت کے دھوکے میں نہ آئے اور سیاسی اصلاحات کے لیے اس پر دباؤ ڈالے۔

  • قرآن کریم کو نذر آتش کرنا، عالمی امن و امان کو نشانہ  بنانے کے مترادف : شیخ عیسی قاسم

    قرآن کریم کو نذر آتش کرنا، عالمی امن و امان کو نشانہ بنانے کے مترادف : شیخ عیسی قاسم

    Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۷

    سوئیڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اس درمیان بحرین کے بزرگ دینی رہنما آیت اللہ عیسی قاسم نے کہا ہے کہ قرآن کریم کو جلا کر عالمی امن و امان کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس حقیقی اسلام کے نمائندے تھے: بحرینی رہنما

    شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس حقیقی اسلام کے نمائندے تھے: بحرینی رہنما

    Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۸

    بحرینی شیعیوں کے رہنما آیت الله شیخ عیسی قاسم نے کہا ہے کہ شهید قاسم سلیمانی اور ابومهدی المهندس عالم اسلام کے دو درخشندہ ستارے ہیں جو معاشرے کو امام زمانہ عج کے وجود پر نور کی جانب راہنمائی کر رہے ہیں۔

  • بحرین میں پارلیمانی اور بلدیاتی انتخابات، ٹرن آوٹ 28 فیصد سے بھی کم

    بحرین میں پارلیمانی اور بلدیاتی انتخابات، ٹرن آوٹ 28 فیصد سے بھی کم

    Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲

    بحرین میں کل ہونے والے انتخابات میں عوام نے شرکت نہیں کی اور اسی وجہ سے ٹرن آوٹ بہت ہی کم رہا۔

  • آل خلیفہ حکومت کا انتخابی ڈرامہ شروع (ویڈیو)

    آل خلیفہ حکومت کا انتخابی ڈرامہ شروع (ویڈیو)

    Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۷

    بحرین میں آج ہفتہ کے روز نام پارلیمنٹ اور بلدیہ کے لئے نمائشی انتخابات کا عمل شروع ہو گیا ہے جس میں عوامی شرکت ملک میں جاری تحریک حریت و آزادی کے قائد آیت الله شیخ عیسی قاسم نے خیانت قرار دے دیا ہے۔ بحرین کی کئی تنظیموں اور جماعتوں نے ان انتخابات کو نمائشی بتا کر اُن کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔

  • بحرین کے انتخابات میں شرکت خیانت ہے: آیت الله شیخ عیسی قاسم

    بحرین کے انتخابات میں شرکت خیانت ہے: آیت الله شیخ عیسی قاسم

    Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۶

    بحرینی عوام کے قائد اور معروف عالم دین آیت الله شیخ عیسی قاسم نے ٹیلی ویژن کے ایک براہ راست پروگرام میں عوام سے کہا ہے کہ وہ انتخابات کا بائیکاٹ کریں۔

  • بحرین کے نمائشی انتخابات کا بائکاٹ

    بحرین کے نمائشی انتخابات کا بائکاٹ

    Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۵

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہرمز کے بارے میں سپاہ پاسداران کی بحریہ کا اہم بیان

    آبنائے ہرمز کے بارے میں سپاہ پاسداران کی بحریہ کا اہم بیان

    ۲ days ago
  • ایران کے میزائل حملوں کی وجہ سے ایتھوپیا سے آنے والا طیارہ اسرائیل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترنے میں ناکام

  • پاکستان: کراچی میں شہید رہبر انقلاب اسلامی کا علامتی جلوس جنازہ

  • ایرانی مسلح افواج نے دشمنوں کی سازشیں نقش برآب کردیں

  • ایران پر امریکی فوج کے حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS