SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان

  • صدر ایران اور یورپی کونسل کے سربراہ کی ٹیلی فونی گفتگو، دوبارہ جارحیت ہوئی تو ہمارا جواب زیادہ سخت ہوگا؛ صدر ایران کا انتباہ

    صدر ایران اور یورپی کونسل کے سربراہ کی ٹیلی فونی گفتگو، دوبارہ جارحیت ہوئی تو ہمارا جواب زیادہ سخت ہوگا؛ صدر ایران کا انتباہ

    Jul ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴

    صدر ایران نے آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون جاری رہنے کے لئے، بین الاقوامی ایجنسی کی طرزعمل کی اصلاح اور دوہرے معیاروں سے پرہیز سے مشروط کردیا ہے۔

  • ایران نے علاقے میں جنگ کو بڑھنے سے روکا؛ اکو سربراہی اجلاس میں صدر ایران کا خطاب

    ایران نے علاقے میں جنگ کو بڑھنے سے روکا؛ اکو سربراہی اجلاس میں صدر ایران کا خطاب

    Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۵

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اسرائیلی و امریکی جارحیت کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران نے جائز دفاع کے تحت حملہ آوروں کو سبق سکھایا اور علاقے میں جنگ کو بڑھنے سے روکا۔

  • صدر ایران کا دورہ آذربائیجان، اکو سربراہی اجلاس میں شرکت

    صدر ایران کا دورہ آذربائیجان، اکو سربراہی اجلاس میں شرکت

    Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان ایکو اجلاس میں شرکت کے لئے جمہوریہ آذربائیجان پہنچ گئے ہیں۔

  • عالمی جوہری ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل؛ صدر ایران کا با ضابطہ حکم جاری

    عالمی جوہری ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل؛ صدر ایران کا با ضابطہ حکم جاری

    Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۴

    ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا باضابطہ حکم جاری کردیا۔

  • ہم ایٹمی ہتھیار ہرگز نہیں بنائیں گے؛ صدر ایران

    ہم ایٹمی ہتھیار ہرگز نہیں بنائیں گے؛ صدر ایران

    Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۹

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے رہبر انقلاب اسلامی کی متعین کردہ پالیسی کو امریکہ کے ساتھ جاری بلواسطہ مذاکرات کی اساس قرار دیا ہے۔

  • ایرانی صدر کی ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور سے ٹیلی فونی گفتگو

    ایرانی صدر کی ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور سے ٹیلی فونی گفتگو

    Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۰

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے بدھ کی شام ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور سے ٹیلی فونی بات چیت کی۔

  • امام خمینی نے ایرانی قوم کو عزت وسربلندی کا راستہ دکھایا؛ صدر مملکت پزشکیان

    امام خمینی نے ایرانی قوم کو عزت وسربلندی کا راستہ دکھایا؛ صدر مملکت پزشکیان

    Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۲

    معمار انقلاب اسلامی کی برسی کی مناسبت سے منگل کی شب امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار پر عوامی اجتماع سے صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ امام خمینی نے ایرانی قوم کو عزت و سربلندی کی راہ دکھائی اور ان میں خود اعتمادی پیدا کی۔

  • لبنانی صدر کے ساتھ ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات

    لبنانی صدر کے ساتھ ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات

    Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۱

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے لبنان کے دورے کے موقع پر اس ملک کے صدر سے ملاقات کی اور علاقائی و دو طرفہ موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔

  • عمان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد صدر ایران واپس تہران پہنچ گئے

    عمان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد صدر ایران واپس تہران پہنچ گئے

    May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸

    صدر ایران مسعود پزشکیان اپنا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد گزشتہ شب تہران واپس لوٹ آئے

  •  یورینیئم افزودگی کا عمل کسی قیمت پر نہیں رکے گا: ایرانی صدر

    یورینیئم افزودگی کا عمل کسی قیمت پر نہیں رکے گا: ایرانی صدر

    May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹

    صدر ایران نے ایک بار پھر دوٹوک لفظوں میں واضح کیا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام پر امن ہے اور یورینئم افزودگی کا عمل کسی قیمت پر نہیں رکے گا۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ میں امدادی مرکز کے قریب صیہونی بربریت، درجنوں فلسطینی شہید
    غزہ میں امدادی مرکز کے قریب صیہونی بربریت، درجنوں فلسطینی شہید
    ۸ minutes ago
  • قوم کے حقوق کے دفاع میں مسلح افواج کے ساتھ قدم بہ قدم: ایرانی وزیر خارجہ
  • Gallery | بمو نیشنل پارک
  • ایران کو افزودگی روکنے سے متعلق روس کی کوئی تجویز موصول نہیں ہوئی: المیادین
  • غزہ ہسپتال کے ترجمان کا انکشاف: اسرائیلی جارحیت سے 85 فیصد مکانات تباہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS