SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونیزم

  • انروا کے خلاف صیہونی حکومت کی سازش جاری، عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ بھی مسترد کر دیا

    انروا کے خلاف صیہونی حکومت کی سازش جاری، عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ بھی مسترد کر دیا

    Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۰

    صیہونی حکومت نے غزہ کے لئے امداد ارسال کئے جانے میں اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزیناں "انروا " کے ساتھ تعاون کرنے کے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایجنسی غزہ میں کوئی سرگرمی انجام نہیں دے گی۔

  • غزہ اور خان یونس میں صیہونی حملوں کا سلسلہ جاری

    غزہ اور خان یونس میں صیہونی حملوں کا سلسلہ جاری

    Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۵

    جارح صیہونی فوجی غزہ اور خان یونس پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے ۔

  • او آئی سی: نئی اسرائیلی کالونیوں کی تعمیر غیر قانونی ہے

    او آئی سی: نئی اسرائیلی کالونیوں کی تعمیر غیر قانونی ہے

    Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷

    اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی نے ایک بیان جاری کرکے،مقبوضہ شہر بیت المقدس سمیت غرب اردن میں 3 ہزار 400 نئی صیہونی بستیوں کی تعمیر کی منظوری کی مذمت کی ہے

  • غزہ کے مختلف علاقوں میں مزید ستائیس فلسطینی شہید

    غزہ کے مختلف علاقوں میں مزید ستائیس فلسطینی شہید

    Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸

    غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں نے حملے کر کے مزید 27 فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے

  • غزہ پٹی: 3 غاصب صیہونی فوجی ہلاک، 2 زخمی

    غزہ پٹی: 3 غاصب صیہونی فوجی ہلاک، 2 زخمی

    Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۵

    صیہونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں 3 فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوئے ہیں

  • صیہونی فوجیوں کی بربریت

    صیہونی فوجیوں کی بربریت

    Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷

    غاصب صیہونی فوجی غزہ پر حملوں کے دوران فلسطینی قیدیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔

  • صیہونی آبادکاروں کے نام انصار اللہ کا پیغام

    صیہونی آبادکاروں کے نام انصار اللہ کا پیغام

    Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹

    یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی بیورو کے رکن حزام الاسد نے صیہونی آبادکاروں کے نام ایک پیغام میں کہا ہے کہ اگر چین سے سونا چاہتے ہو تو جن ملکوں سے آئے ہو وہیں واپس لوٹ جاؤ۔

  • غزہ: صیہونی دہشت گردی میں 28 فلسطینی شہید 59 زخمی

    غزہ: صیہونی دہشت گردی میں 28 فلسطینی شہید 59 زخمی

    Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۶

    غزہ میں جارح صیہونی حکومت کے فوجیوں کے جرائم کا سلسلہ جاری ہے ۔

  • غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے

    غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے

    Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۹

    صیہونی حکومت نے ایک بار پھر غزہ کی پٹی کو اپنے بھیانک اور وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں 26 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

  • ہالینڈ: فٹبال میچ کے دوران فلسطینی پرچم کی توہین پر صہیونی تماشائیوں پر حملہ 11 صہیونی زخمی

    ہالینڈ: فٹبال میچ کے دوران فلسطینی پرچم کی توہین پر صہیونی تماشائیوں پر حملہ 11 صہیونی زخمی

    Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۳

    ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میں ہونے والے یوروپا ليگ کے میچ کے دوران فلسطینی پرچم کی توہین کرنے پرصہیونی تماشائیوں کو زدوکوب کیا گیا۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان: عظیم پریم جی یونیورسٹی طلبا کا اسرائیل کے خلاف زبردست احتجاج، تل ابیب کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ
    ہندوستان: عظیم پریم جی یونیورسٹی طلبا کا اسرائیل کے خلاف زبردست احتجاج، تل ابیب کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ
    ۵ hours ago
  • انڈونیشیا کے صدر: طویل مدتی استحکام اور خوشحالی کے حصول کے لیے علاقائی ہم آہنگی اور تعاون ضروری
  • شہباز شریف ریاض کے دورے پر، پاکستانی وزیر اعظم کو محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت
  • ایران میں پاکستانی سفیر: دونوں ملکوں کے حکام مسلسل ایک دوسرے کے رابطے میں، تعلقات میں فروغ پر بھی زور
  • بنگلہ دیش کے نقشے میں ہندوستان کا علاقہ: بنگلہ دیش کا پاکستان کو تحفہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS