SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عالمی سامراج

  • دشمن کو ایران کی سلامتی اور وقار کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں: نائب صدر محمد رضا عارف

    دشمن کو ایران کی سلامتی اور وقار کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں: نائب صدر محمد رضا عارف

    Nov ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۵

    ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ ہم دشمن کو اپنے غلط اندازوں کی بنیاد پر ایران کی سلامتی اور وقار کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی: گھٹنے ٹیکنے کا معمولی ترین رجحان بھی مستکبر دشمن کی جرائت بڑھا دے گا

    رہبر انقلاب اسلامی: گھٹنے ٹیکنے کا معمولی ترین رجحان بھی مستکبر دشمن کی جرائت بڑھا دے گا

    Nov ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۰

      رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے سامراج کے خلاف مجاہدت کے قومی دن پر اپنے پیغام میں "ایران کو زیادہ سے زیادہ طاقتور" بنانے کی اسٹریٹیجی جاری رکھنے کی تاکید کی ہے۔

  • ایران کے 900 سے زائد شہروں میں عالمی استکبار کے خلاف عظیم الشان ریلیاں؛ یومِ طلبہ پر عوام کا جوش و جذبہ دیدنی

    ایران کے 900 سے زائد شہروں میں عالمی استکبار کے خلاف عظیم الشان ریلیاں؛ یومِ طلبہ پر عوام کا جوش و جذبہ دیدنی

    Nov ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۰

    4 نومبر، یومِ طلبہ (13 آبان) کے موقع پر ایران بھر میں عالمی استکبار اور سامراجی طاقتوں کے خلاف بڑے پیمانے پر ریلیاں اور اجتماعات منعقد کیے جا رہے ہیں۔ ملک کے 900 سے زائد شہروں اور قصبوں میں عوام، طلبہ، اساتذہ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد ان مظاہروں میں شریک ہیں۔

  • نرسیں رحمت و امید کے فرشتے ہیں: رہبر انقلاب اسلامی

    نرسیں رحمت و امید کے فرشتے ہیں: رہبر انقلاب اسلامی

    Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۳

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت اور نرس ڈے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں نرسوں کو رحمت و امید کے فرشتے قرار دیا ہے۔

  • عالمی سامراج کے خلاف قومی دن، رپورٹ

    عالمی سامراج کے خلاف قومی دن، رپورٹ

    Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۳

    تہران سمیت ایران کے مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیاں امریکہ اور دیگر سامراجی طاقتوں کے خلاف لگے فلک شگاف نعرے ایران کے عوام 4 نومبر کو کیوں مناتے ہیں عالمی سامراج کے خلاف قومی دن؟ تہران سے ہمارے سینیئر رپورٹر سید حسام الدین مہاجر کی خاص رپورٹ

  • تہران میں عالمی سامراج کے خلاف قومی دن کا آغاز، عوام کی بھرپور شرکت

    تہران میں عالمی سامراج کے خلاف قومی دن کا آغاز، عوام کی بھرپور شرکت

    Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۵

    ملک بھر میں 4 نومبر عالمی سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کا آغاز ہوگيا ہے تہران سمیت ایران کے مختلف شہروں میں احتجاجی جلوس نکا لے جارہے ہیں۔

  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب

    Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۹

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں، عالمی سامراج کی سرپرستی میں تیزی سے بگڑتے ہوئے دنیا کے حالات پر سخت اظہار تشویش کیا ہے۔

  • انصاف کا قیام  اور مظلوموں کی مدد ایرانی حکام کا فریضہ ، صدر ایران

    انصاف کا قیام اور مظلوموں کی مدد ایرانی حکام کا فریضہ ، صدر ایران

    May ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ظلم و ناانصافی کا مقابلہ کرنا تمام مسلمانوں کا فریضہ ہے اور انصاف کی حکمرانی اور مظلوم کے دفاع کے لیے کوشش کرنی چاہیے۔

  • بین الاقوامی نظام کمزور ، غزہ ثبوت ہے ، وزیر خارجہ

    بین الاقوامی نظام کمزور ، غزہ ثبوت ہے ، وزیر خارجہ

    May ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴

    وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ عالمی نظام کمزور ہے

  • تہران میں شہید حسن نصر اللہ کی بیٹی کا سامراجی طاقتوں کی بنیادیں ہلا دینے والا خطاب

    تہران میں شہید حسن نصر اللہ کی بیٹی کا سامراجی طاقتوں کی بنیادیں ہلا دینے والا خطاب

    Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۳

    شہید حسن نصر اللہ کی بیٹی زینب نصر اللہ نے کہا کہ قدس شریف کی آزادی ایک عظیم مقصد ہے جس سے ہم کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • اسلام آباد ، مختلف تہذیب و ثقافت کا میزبان ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

    اسلام آباد ، مختلف تہذیب و ثقافت کا میزبان ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

    ۱۰ hours ago
  • یمن میں شامی فوج بھیجنے کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے: الشیبانی

  • ایران کا "دو روزہ منصوبہ" اب بھی میز پر موجود سب سے زیادہ معقول تجویز ہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

  • مصر میں دو ٹرینوں میں ٹکر: 7 افراد کی موت، 125 زخمی

  • عالمی کراش چیمپئن شپ میں ایران کو 13 تمغے  

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS