-
رہبر انقلاب اسلامی اور صدرِ مملکت کے درمیان رابطہ مستقل طور پر برقرار: ترجمانِ حکومت
Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۱حکومتِ ایران کی ترجمان نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی سے صدر مملکت کا مستقل رابطہ، اعتماد اور حمایت پر استوار ہے۔
-
امریکا کو ہم سے یہ کہنے کا حق نہيں ہے کہ ہمارے پاس کیا ہونا چاہیے؛ حکومت ایران کی ترجمان
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۲کومت ایران کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا ہے کہ امریکا کو ہم سے یہ کہنے کا حق نہيں ہے کہ ہمارے پاس کیا ہونا چاہئے بلکہ ہمیں ہر وہ چیز حاصل کرنے کے لئے کوشش کا حق حاصل ہے جس سے ہمارے ملی مفادات پورے ہوں۔
-
شہید رجائی پورٹ پر حالات کنٹرول میں ہیں: حکومت ایران کی ترجمان
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۳حکومت ایران کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا ہے کہ شہید رجائی پورٹ پر حالات کنٹرول میں ہیں اور آگ پر کافی حد تک قابو پا لیا گيا ہے