-
دشمن کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۹رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ دشمن کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے۔
-
ایران، جزیرہ کیش میں بین الاقوامی فضائی اور ہوابازی کی صنعت کی نمائش
Dec ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۳ایران کے جنوب میں واقع جزیرہ کیش میں بین الاقوامی فضائی اور ہوابازی کی صنعت کی نمائش کے بارہویں دور کا آغاز ہوگیا۔
-
ایرانی سیٹیلائٹس کوثر اور ہدہد زمین پر سگنل بھیجنے میں کامیاب
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۴خلا میں بھیجے گئے ایران کے دو سیٹیلائٹس کوثر اور ہدہد اپنے سگنل زمین پر بھیجنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
-
ایران نے غیر فوجی مقاصد کے لئے خلائی پروگرام شروع کردیا
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳ایرانی سیٹلائٹس کی کامیاب لانچنگ پر عالمی ذرائع ابلاغ نے اہم رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ براہ راست تصادم سے گریز کیا جائے: اسرائیلی فضائیہ کے سابق کمانڈر
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۹صیہونی حکومت کے فضائی دفاعی نظام کے سابق کمانڈر نے اس حکومت کے حکام کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ براہ راست تصادم سے گریز کریں کیونکہ یہ اسرائیل کے مفاد میں نہیں ہے۔
-
شام نے اسرائیل کو دندان شکن جواب دے دیا
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶شام کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ دمشق کے مضافات میں صیہونی حکومت کے آج کے حملے کا ایئر ڈیفس سسٹم نے مقابلہ کر کے متعدد میزائلوں کو مار گرایا۔
-
غاصب صیہونی حکومت جنوبی لبنان کے رہائشی علاقوں کو جارحیت کا نشانہ کیوں بنا رہی ہے؟
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۴غاصب صیہونی حکومت نے لبنانی فضائي حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر جنوبی لبنان کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں ناکام، فضائی صنعت کے شعبے میں ایران کی ترقیات
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۶امریکی پابندیاں ایران کی فضائی صنعت کو متاثر نہیں کرسکی ہیں۔
-
جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہداء کی تعداد 4 ہوگئی
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۰جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہدا کی تعداد چار ہوگئی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے فضائیہ کے افسروں اور جوانوں کی ملاقات
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۶ایران کی فوج کی فضائیہ کے افسروں اور جوانوں نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔