SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سماج / ثقافت/ مناسبت
  • خصوصی صفحات
    • لبیک یا حسین (ع)
    • ٹوکیو اولمپیک گیمز 2020
    • حج بیت اللہ !
    • کورونا وائرس اور کورونا ویکسین
    • یمن آل سعود کے نشانہ پر !
    • استقامت فلسطین
  • سائنس اور ٹکنالوجی
  • Entertainment

فلم فیسٹیول

  • ایرانی فلم ہندوستان کے فلم فیسٹیول کےلئے نامزد

    ایرانی فلم ہندوستان کے فلم فیسٹیول کےلئے نامزد

    Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۴

    ایرانی فلم " او" کو ہندوستان میں احمدآباد فلم فیسٹیول میں مقابلے میں شامل کئے جانے کے لئے منتخب کر لیا گيا ہے

  • "صبح" میڈیا فیسٹیول میں پہلا انعام ریڈیو تہران کے نام

    Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۵

    آئی آر آئی بی کے سربراہ پیمان جبلّی نے فیسٹیویل کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوری نظام اپنے استقلال، خود اعتمادی، حق پسندی اور انقلاب کی تربیت یافتہ شجاع شخصیتوں کی کاوشوں کی بدولت ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور طاقتور تر ہوتا رہے گا۔

  • ایران: بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول کا آغاز، بنگلہ دیشی اداکاروں کے ساتھ بنگلہ دیش میں فلمائی گئی فلم بھی شامل

    ایران: بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول کا آغاز، بنگلہ دیشی اداکاروں کے ساتھ بنگلہ دیش میں فلمائی گئی فلم بھی شامل

    Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰

    ایران کے دارالحکومت تہران میں 42 ویں بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا۔ فیسٹیول کے پہلے دن 4 فلموں کی نمائش۔

  • تیسرا

    تیسرا "پژواک" دستاویزی ریڈیو پروگرام فیسٹیول

    Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۱

    تیسرے "پژواک" دستاویزی ریڈیو پروگرام فیسٹیول کے بارے میں تفصیلات

  • انٹرنیشنل فیسٹیول ہمام کی سرگرمیاں شروع

    انٹرنیشنل فیسٹیول ہمام کی سرگرمیاں شروع

    Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲

    اس سال کے فیسٹیول میں صربیا، ہنگری، عمان، ہندوستان، قزاقستان، بنگلہ دیش اور ملائیشیا سمیت 11 ملکوں نے اپنے آثار، موسیقی اور فن پارے بھیجے ہیں۔

  • چالیسواں تہران انٹرنیشنل شارٹ فلم فیسٹیول

    چالیسواں تہران انٹرنیشنل شارٹ فلم فیسٹیول

    Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۸

    چالیسواں تہران انٹرنیشنل شارٹ فلم فیسٹیول 19 اکتوبر کو ملت سنیما کیمپس میں شروع ہوا۔ یہ فلمی میلہ 25 اکتوبر تک جاری رہے گا

  • شیراز میں عاشورا سے متعلق قومی فیسٹول کا آغاز

    شیراز میں عاشورا سے متعلق قومی فیسٹول کا آغاز

    Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۵

    ایران کے صوبہ فارس کے شہر شیراز میں عاشورا کے حوالے سے روایتی غمگین موسیقی کے قومی فیسٹول کا آغاز ہو گیا ہے جس میں مختلف صوبوں کے ہنرمند حصہ لے رہے ہيں

  • ایران کی اسکولی طالبہ کی فلم اٹلی فلم فیسٹیول میں شامل

    ایران کی اسکولی طالبہ کی فلم اٹلی فلم فیسٹیول میں شامل

    Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۲

    ایرانی شارٹ ڈاکومینٹری فلم خرّاٹے کی اسکریننگ اٹلی کے کورتیا پونتے فلم فیسٹیول میں بھی ہوگی۔

  • ایرانی شارٹ فلم

    ایرانی شارٹ فلم "ریبوار" بلغاریہ فلم فیسٹیول میں شامل

    Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۸

    ایران کی شارٹ فلم ریبوار کو بلغاریہ کے فلم فیسٹیول میں شامل کرلیا گیا ہے۔

  • ایران کی فلم

    ایران کی فلم "چترباز" اٹلی کے فلم فیسٹیول میں شامل

    May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵

    ایران کی شارٹ فلم "چترباز" اٹلی کے ڈومیلا تیس فلم فیسٹیول میں شامل ہوگئی۔

Show More

خاص خبریں

  • صیہونیوں کے وحشیانہ حملوں، اس کے جرائم پر اعتراض اور ان کی مخالفت کرنا سب کا فریضہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
    صیہونیوں کے وحشیانہ حملوں، اس کے جرائم پر اعتراض اور ان کی مخالفت کرنا سب کا فریضہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
    ۳۹ minutes ago
  • یمن کی مسلح افواج کا اسرائیل پر آج تیسرا میزائل حملہ
  • خطے میں بدامنی کی جڑ صہیونی مافیا کی امریکی حمایت ہے: باقر قالیباف
  • شام سے پابندیاں ختم کرنے کے بدلے امریکی صدر نے رکھیں شرطیں، پہلی ہی شرط نے جولانی کو کیا بے نقاب!
  • ہندوستانی دفتر خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو دو طرفہ مسئلہ قرار دیا ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سماج / ثقافت/ مناسبت
    خصوصی صفحات
    سائنس اور ٹکنالوجی
    Entertainment
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS