-
مشہد مقدس، ایثار فلم فیسٹیول کا آغاز
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۵ایران کے شہر مشہد میں ایثار فلم اور فلم اسکرپٹ فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
ایرانی فلم، "تیسری جنگ عظیم" بہترین فلم کے طور پر منتخب
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۶تیسری عالمی جنگ نام کی ایرانی فلم کو ویتنام فلم فیسٹیول میں دو ایوارڈوں سے نوازا گیا۔
-
آئی آر آئی بی عالمی سروس کا فیسٹیول
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانے میں ایران کے ریڈیو ٹی وی کا موثر کردار: پیمان جبلی
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۹ایران کے ریڈیو ٹیلیویژن کے ادارے آئی آر آئی بی کے سربراہ نے غیر ملکی نشریات کے پہلے نشریاتی پروگراموں کے فیسٹیول سے خطاب میں عالمی نشریاتی چینلوں کی کاوشوں کو سراہا اور دشمن کی چوطرفہ جنگ اور میڈیا کی سازشوں کو ناکام بنانے میں ان کے کردار کی اہمیت پر زور دیا ۔
-
اکتالیسویں بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول کا آغاز
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۸اکتالیسویں انٹرنیشنل فجر فلم فیسٹیول کا باضابطہ آغاز یکم فروری کو تہران کے ملت سنیما کمپلکیس میں ہوگیا۔ فیسٹیول کا آغاز ایرانی فلم ساز بہروز افخمی کی پروڈکشن میں بنی فلم "ماسٹر" کی نمائش کے ساتھ ہوا۔
-
سعودی عرب میں ہالووین فیسٹول کے انعقاد پر کڑی نکتہ چینی
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰سوشل میڈیا صارفین نے سعودی عرب میں ہالووین فیسٹول کے انعقاد پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے اسے آل سعود کی اخلاقی پستی کی علامت قرار دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا ترانۂ فجر قومی و بین الاقوامی فیسٹیول کے موقع پر پیغام
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایران کے قومی و بین الاقوامی ترانۂ فجر فیسٹیول کے اختتامیہ کے موقع پر اپنے تحریری پیغام میں گروہی ترانوں کو معرفتی و عملی قدروں کے فروغ کے انتہائی اہم قرار دیا ہے
-
سات ایرانی فلمیں کیرالا فلم فیسٹیول میں شامل
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۸سات ایرانی فلمیں، ہندوستان میں ہونے والے کیرالا فلم فیسٹیول کی زینت بنیں گی۔
-
دو ایرانی فلمیں بلیک بورڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پہنچ گئیں
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۶دو ایرانی فلمیں، رزلٹ اور سنگل ٹیک، ہندوستان میں ہونے والے بلیک بورڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پہنچ گئیں۔