-
یمن اورعراق کی استقامت کے صیہونی فوجی مراکز پر مشترکہ حملے
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۱یمن اور عراق کی استقامت نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین پر مشترکہ حملے کئے ہیں۔
-
امریکا کی ایران دشمنی
Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی حکومت اور اراکین کانگرس کے مخاصمانہ اقدامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ایران کے فوجی مراکز تک دسترسی ممکن نہیں ہے: علی شمخانی
Sep ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۷ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران صرف ایٹمی سمجھوتے کے مطابق عمل کرے گا اور اس سے بڑھ کر کسی بھی چیز کا پابند نہیں ہے
-
فوجی مراکز کے معائنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، ڈاکٹر ولایتی
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۱بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے فوجی مراکز ملک کی قومی سلامتی کا حصہ شمار ہوتے ہیں اور کسی کو بھی ان مراکز کا معائنہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
-
فوجی مراکز کے معائنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، پارلیمانی کمیشن
Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۰ایران کی پارلیمنٹ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ کسی کو بھی ایران کے فوجی مراکز کے معائنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی
-
ایرانی فوجی مراکز کے معائنے کی امریکی آرزو کبھی پوری نہیں ہوگی
Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے فوجی مراکز کا معائنہ کرنےکے تعلق سے امریکا کی تجویز ایک ایسا خواب ہے جو کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا۔