SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

قندوز

  • افغانستان میں دہشتگردوں کا راج، قندوز میں دھماکہ، درجنوں شہید و زخمی

    افغانستان میں دہشتگردوں کا راج، قندوز میں دھماکہ، درجنوں شہید و زخمی

    Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۰

    افغانستان کے صوبے قندوز کے شہر امام صاحب کی مسجد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں دسیوں افراد شہید و زخمی ہو گئے۔

  • سانحہ قندوز کے متاثرین کے لئے ایران کی انسان دوستانہ امداد

    سانحہ قندوز کے متاثرین کے لئے ایران کی انسان دوستانہ امداد

    Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۹

    افغانستان کے صوبہ قندوز کے سانحے کے متاثرین کے لئے انسان دوستانہ امداد لے کر اسلامی جمہوریہ ایران کا ایک طیارہ افغانستان پہنچا ہے۔

  • قومی و مذہبی فتنہ انگیزی افغانستان کے دشمنوں کی نئی سازش، ایرانی اسپیکر

    قومی و مذہبی فتنہ انگیزی افغانستان کے دشمنوں کی نئی سازش، ایرانی اسپیکر

    Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۱

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے افغانستان کے صوبہ قندوز کی شیعہ جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے افغانستان میں قومی و مذہبی فتنہ انگیزی کو افغان عوام کے دشمنوں کی جانب سے رچائی جانے والی نئی سازش قرار دیا۔

  • قندوز کے دہشتگردانہ حملے پر رہبر انقلاب اسلامی کا رد عمل، افغان حکام سے ایسے واقعات کی تکرار روکنے کا مطالبہ

    قندوز کے دہشتگردانہ حملے پر رہبر انقلاب اسلامی کا رد عمل، افغان حکام سے ایسے واقعات کی تکرار روکنے کا مطالبہ

    Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۸

    رہبر انقلاب اسلامی نے جمعے کے روز افغانستان کے صوبے قندوز میں ایک مسجد پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے میں نمازیوں کی شہادت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا اور ساتھ ہی افغان حکومت سے اس بھیانک جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو قرار واقعی سزا دیئے جانے نیز اس طرح کے واقعات کو دوبارہ رونما ہونے سے روکنے پر تاکید کی۔

  • واقعۂ قندوز پر آیت اللہ سیستانی کا رد عمل، افغان عوام سے قومی اتحاد کی اپیل، مسلمان ملکوں کے رویہ پر اظہار افسوس

    واقعۂ قندوز پر آیت اللہ سیستانی کا رد عمل، افغان عوام سے قومی اتحاد کی اپیل، مسلمان ملکوں کے رویہ پر اظہار افسوس

    Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۶

    عراق میں شیعوں کے سب سے بڑے عالم دین و مرجع ایت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے بھی افغانستان کے صوبے قندوز میں جمعہ کے روز مسجد میں ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی اور اس ملک کے نہتے عوام کو اسلامی ملکوں اور بین الاقوامی برادری کی طرف سے نظر انداز کئے جانے پر افسوس کا اظہار کیا۔

  • افغان صوبے فراہ میں طالبان کا بھاری نقصان

    افغان صوبے فراہ میں طالبان کا بھاری نقصان

    Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۳

    افغان سیکورٹی ذرائع نے صوبے فراہ میں طالبان کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچنے کا دعوی کیا۔

  • امریکی بمباری میں 13 افغان شہری جاں بحق

    امریکی بمباری میں 13 افغان شہری جاں بحق

    Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۵

    امریکی جنگی طیاروں کے حملے میں تیرہ افغان شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔

  • نیٹو کی جانب سے امریکہ کے ہاتھوں تینتیس عام شہریوں کے قتل کی تصدیق

    نیٹو کی جانب سے امریکہ کے ہاتھوں تینتیس عام شہریوں کے قتل کی تصدیق

    Jan ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۹

    نیٹو نے افغانستان میں امریکی فوجیوں کے ہاتھوں تینتیس عام شہریوں کے قتل کی تصدیق کر دی ہے۔

  • افغان فوج کی کارروائی، طالبان سرغنہ ساتھیوں سمیت ہلاک

    افغان فوج کی کارروائی، طالبان سرغنہ ساتھیوں سمیت ہلاک

    Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۴

    افغانستان کے صوبے قندوز میں افغان فوج کی کارروائیوں میں طالبان کا ایک سرغنہ اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ ہلاک ہو گیا ہے۔

  • افغانستان: قندوز میں عام شہریوں کے قتل عام پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کا ردعمل

    افغانستان: قندوز میں عام شہریوں کے قتل عام پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کا ردعمل

    Nov ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۲

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے افغانستان کے شہر قندوز پر امریکہ اور نیٹو کے حملے کی مذمت کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان مذاکرات ، کیا بند ہوگا جارحیت کا صیہونی سلسلہ؟
    حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان مذاکرات ، کیا بند ہوگا جارحیت کا صیہونی سلسلہ؟
    ۴ hours ago
  • ایران کی امن پسند سفارتکاری لائق تحسین ، پاکستان
  • بیس بال مقابلہ، پاکستان نے میزبان ایران کو ہرایا
  • غزہ پر صیہونی جارحیت جاری مزير عام شہری شہید، دنیا خاموش
  • انصار اللہ یمن کا خوف ، امریکی بحری بیڑا مشرق وسطی سے فرار
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS