-
افغانستان: ڈاکٹروں کی عالمی تنطیم کے اسپتال پر حملے کا امریکی اعتراف
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۴امریکی فوج کے کمانڈر نے قندوز میں ڈاکٹروں کی عالمی تنطیم کے اسپتال پر حملے کا اعتراف کرتے ہوئے اس کو ایک غلطی قرار دیا ہے۔
-
افغانستان: طالبان کا ایک سرغنہ گرفتار
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۶افغانستان کی خفیہ ایجنسی نے طالبان کے ایک سرغنے کو گرفتار کرنے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان کا افغانستان گندم بھیجنے کا اعلان
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۸:۴۱پاکستان، افغانستان کے شہر قندوز کے شہریوں کے لیے گندم ارسال کرے گا۔
-
قندوز اسپتال پر حملہ امریکہ نے جان بوجھ کیا تھا، ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۲۱:۳۸ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم کا کہنا ہے کہ وہ سمجھتی ہے کہ قندوز کے اس کے اسپتال پر امریکا ہوائی حملہ جان بوجھ کر کیا گیا تھا۔
-
قندوز اسپتال پر حملے میں مرنے والوں کو ہرجانہ دیں گے: پینٹاگون
Oct ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۴ایسے عالم میں جب افغانستان کے صوبہ قندوز پر حملے پر کہ جس میں کم سے کم اکیس ڈاکٹر اور مریض ہلاک ہوئے تھے، تنقیدوں کا سلسلہ جاری ہے پینٹاگون کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن، مرنے والوں اور زخمیوں کو ہرجانہ ادا کرے گا۔
-
قندوز میں جاری جھڑپوں پر عالمی ریڈ کراس کی تشویش
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۰عالمی ریڈ کراس تنظیم نے افغانستان کے شہر قندوز میں جاری جھڑپوں پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
قندوزکے اسپتال پرامریکی حملے کی تحقیقات کرائی جائيں : ڈاکٹروں کی بین الاقوامی تنظیم کا مطالبہ
Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۴ڈاکٹروں کی بین الاقوامی تنظیم نے افغانستان کے شہر قندوز میں ایک اسپتال پر امریکی ہوائی حملے کی تحقیقات کرائے جانے پر زور دیا ہے-
-
قندوز کے اسپتال پر امریکی حملے کے خلاف ایران کا ردعمل
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۲۱:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے افغانستان کے شہر قندوز کے اسپتال پر امریکی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔