-
شام: تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آ رہا امریکہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۶جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی لٹیرے شام کے قومی ذخیرے تیل کی لوٹ مار میں مصروف ہیں .
-
شام میں زلزلہ کے باوجود تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آ رہا امریکہ
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۲شام میں آنے والے شدید زلزلے اور ہزاروں افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کے باوجود امریکی دہشتگرد بدستور اس ملک کے قومی ذخائر کی لوٹ مار میں مصروف ہیں۔
-
یمن میں امریکی دہشتگردوں کے مشکوک اقدامات کا سلسلہ جاری
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲صورتحال کو مزید بحرانی بنائے رکھنے کے لئے یمن میں موجود امریکی دہشتگردوں کے مشکوک اقدامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
شام، تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آ رہا ہے امریکہ
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۴شام میں موجود امریکی دہشتگرد بدستور اس ملک کے قومی ذخائر کی لوٹ مار میں مصروف ہیں۔
-
برطانیہ کا تازہ نفس فوجی دستہ بھی یمن پہنچ گیا
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹برطانیہ کی فوج کا تازہ نفس دستہ المھرہ کے الغیضه ایر پورٹ پر تعینات ہوا ہے۔
-
سعودی اتحاد نے ہمارا 10 بلین ڈالر مالیت کا تیل لوٹا: یمنی آئل منسٹر
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۸سعودی اماراتی اتحاد نے یمن جنگ کے دوران کئی بلین ڈالر کا تیل غارت کیا اور اب تک یہ سلسلہ جاری ہے۔ یمنی آئل منسٹر
-
شام میں امریکہ کے فوجی اڈوں اور فوجیوں کی تعداد سامنے آ گئی
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱شام میں امریکہ کے فوجی اڈوں اور فوجیوں کی تعداد سامنے آ گئی ہے۔
-
افغان عوام کے پیسے پر امریکی ڈاکہ زنی سے سابق افغان صدر ناراض
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۱افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے امریکی صدر بائیڈن سے کہا ہے کہ وہ افغان عوام کے اثاثے ضبط کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کریں۔
-
یو اے ای فرانس کے ساتھ مل کر یمن کے توانائی کے ذخائر لوٹنے میں مصروف
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰متحدہ عرب امارات فرانس کے ساتھ ہوئے اسلحہ جاتی معاہدے کی رقم کو ادا کرنے کے لئے یمن کے انرجی ذخائر کو لوٹ رہا ہے۔
-
شام میں امریکی موجودگی کا راز مزید آشکار ہوا، امریکی دہشتگردوں نے ایک آئل ریفائنری کی تعمیر کا کام شروع کر دیا
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۹امریکہ شام کے تیل کو پوری آزادی سے لوٹنے کے لئے صوبے حسکہ میں ایک ریفائنری بنا رہا ہے۔