SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سماج / ثقافت/ مناسبت
  • خصوصی صفحات
    • لبیک یا حسین (ع)
    • ٹوکیو اولمپیک گیمز 2020
    • حج بیت اللہ !
    • کورونا وائرس اور کورونا ویکسین
    • یمن آل سعود کے نشانہ پر !
    • استقامت فلسطین
  • سائنس اور ٹکنالوجی
  • Entertainment

لڑاکا

  • غاصب فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان کئی محاذوں پر گھمسان کی لڑائی

    غاصب فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان کئی محاذوں پر گھمسان کی لڑائی

    Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶

    فلسطین کے مقامی ذرائع نے اعلان کیا ہے غاصب صیہونی فوجیوں نے دسیوں فوجی گاڑیوں کے ذریعے غرب اردن کے علاقوں جنین، اریحا، بیت لحم اور شمالی رام اللہ پر حملہ کیا جہاں فلسطینی مجاہدین نے ان کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔

  • ایریٹریا میں صیہونی فوج کے اڈے پر حملہ

    ایریٹریا میں صیہونی فوج کے اڈے پر حملہ

    Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶

    اریٹیریا کے فوجی ذرائع نے اس ملک میں صیہونی حکومت کے ایک فوجی اڈے پر مسلح حملے کی اطلاع دی ہے۔

  • غزہ کے مختلف علاقوں پر تازہ ترین حملوں کا آغاز

    غزہ کے مختلف علاقوں پر تازہ ترین حملوں کا آغاز

    Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۱

    صیہونی فوجیوں نے غزہ کے مختلف علاقوں پر تازہ ترین حملوں کا آغاز کیا ہے

  • شمالی شام پر ترک فوج کا حملہ

    شمالی شام پر ترک فوج کا حملہ

    Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱

    ترکیہ کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر شام کے شمالی علاقے پر حملہ کیا ہے۔

  • تائیوان کے اطراف میں چین کے جنگی طیاروں کی اڑان

    تائیوان کے اطراف میں چین کے جنگی طیاروں کی اڑان

    Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۳

    چینی فوج نے تائیوان کی فضائی اور سمندری حدود میں جنگی طیارے اور بحری جہاز بھیج کر اس کی مسلح افواج کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔

  • مزید ہتھیار فراہم کیے جائیں، یوکرین کی درخواست

    مزید ہتھیار فراہم کیے جائیں، یوکرین کی درخواست

    Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱

    کیف نے ایف 18 جنگی طیارے آسٹریلیا سے یوکرین منتقل کرنے کی درخواست کی ہے۔

  • روسی جیٹ فائٹروں اور امریکی بمبار طیاروں کا آمنا سامنا

    روسی جیٹ فائٹروں اور امریکی بمبار طیاروں کا آمنا سامنا

    May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۱

    روس کے دو جیٹ فائٹروں نے امریکہ کے بمبار طیارے کو روسی حدود کی خلاف ورزی کرنے سے روک دیا

  • غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کا حملہ ناکام

    غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کا حملہ ناکام

    Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۱

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی پیر کی صبح کی تازہ جارحیت کا مقابلہ کرنے پر القسام بٹالین کے سپاہیوں کی مجاہدت کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کی مزاحمت ایک دفاعی ڈھال اور دشمن کے مقابلے میں تلوار کی حیثیت سے ہمیشہ باقی رہے گی۔

  • شمالی عراق میں سات داعشی دہشتگرد ہلاک

    شمالی عراق میں سات داعشی دہشتگرد ہلاک

    Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۰

    عراقی سیکورٹی ذرائع نے شمالی عراق میں داعش کے اڈوں پر جنگی طیاروں کے حملوں میں کم سے کم سات دہشتگرد وں کی ہلاکت کی خبر دی ہے

  • غزہ پر صیہونیوں کی بمباری

    غزہ پر صیہونیوں کی بمباری

    Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۴

    صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے منگل کی صبح غزہ پٹی کو حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • جنگ بندی کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے ڈی جی ایم اوز کا تیسرا رابطہ
    جنگ بندی کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے ڈی جی ایم اوز کا تیسرا رابطہ
    ۱ hour ago
  • اسرائیل غزہ میں خوراک کی کمی کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے: کینیڈا
  • یوم فردوسی، فارسی زبان کے شہرہ آفاق شاعر حکیم ابوالقاسم فردوسی
  • ہندوستان کے وزیر دفاع نے پاکستان کی ایٹمی تنصیبات پر اٹھایا سوال
  • جو دشمن آج جمہوریت اور انسانی حقوق کی بات کرتے ہیں وہ خود اصل دہشت گرد ہیں: صدر پزشکیان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سماج / ثقافت/ مناسبت
    خصوصی صفحات
    سائنس اور ٹکنالوجی
    Entertainment
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS