-
غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کا حملہ ناکام
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی پیر کی صبح کی تازہ جارحیت کا مقابلہ کرنے پر القسام بٹالین کے سپاہیوں کی مجاہدت کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کی مزاحمت ایک دفاعی ڈھال اور دشمن کے مقابلے میں تلوار کی حیثیت سے ہمیشہ باقی رہے گی۔
-
شمالی عراق میں سات داعشی دہشتگرد ہلاک
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۰عراقی سیکورٹی ذرائع نے شمالی عراق میں داعش کے اڈوں پر جنگی طیاروں کے حملوں میں کم سے کم سات دہشتگرد وں کی ہلاکت کی خبر دی ہے
-
غزہ پر صیہونیوں کی بمباری
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۴صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے منگل کی صبح غزہ پٹی کو حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ہندوستان کا جنگی طیارہ تباہ
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۰ہندوستانی فضائیہ کا ایک مگ ۔ ٹوئنٹی ون جنگی طیارہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ ہو گیا ہے ۔
-
عراقی فضائیہ کی بمباری، درجنوں داعشی عناصر اور کمانڈر ہلاک
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱عراقی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے صوبہ دیالہ کے سلسلہ کوہ حمرین میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ دوسری جانب عراق کے سید الشہدا بریگیڈ کے ترجمان کاظم الفرطوسی نے امریکی فوجیوں کی موجودگی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ٹرمپ نے آخری دن متحدہ عرب امارات کو بھی نوازا
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳واشنگٹن میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سابق امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی صدارت کے آخری دن وہائٹ ہاوس میں امارات کے ساتھ 23 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کے معاہدے پر دستخط کئے۔
-
شام پر اسرائیل کی فضائی جارحیت
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۱صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے مشرقی شام میں بعض مقامات کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے
-
ایف-18 جنگی طیارے کا ناکام ٹیک آف+ ویڈیو
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۹ایف-18 جنگی طیارے کے ناکام ٹیک آف نے دنیا کو ایک بار پھر حیران کر دیا۔
-
رافائل لڑاکا طیارے ہندوستان کے حوالے
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۹فرانس سے خریدے گئے رافائل جنگجو طیارے رواں ہفتے کے دوران ہندوستان کے حوالے کر دیئے جائیں گے۔
-
امریکی جنگی طیاروں کی شرارت؛ ایرانی پائلٹ کی ہوشیاری ! + ویڈیوز
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۴شام کی فضائی حدود میں ایران کی ماھان ائیرلائن کے مسافر بردار طیارے کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا کہ پرواز کے دوران اچانک اس کے قریب دشمن کے دو جنگی طیارے آگئے اور مسافر بردار طیارے کو ہراساں کرنےکی کوشش کی۔