SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

مجرم

  • دہشت گرد اسرائیلی وزیر اعظم کی گردن پر لٹکی گرفتاری کی تلوار، معروف عالمی ادارہ بھی آيا سامنے

    دہشت گرد اسرائیلی وزیر اعظم کی گردن پر لٹکی گرفتاری کی تلوار، معروف عالمی ادارہ بھی آيا سامنے

    Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۷

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ ہنگری کی طرف سے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو ملک کے دورے کی دعوت دینا بین الاقوامی قانون کی توہین ہے اور بوڈاپیسٹ اسے گرفتار کر کے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے حوالے کرے۔

  • جنوبی کوریا کے معزول صدر پر فرد جرم عائد

    جنوبی کوریا کے معزول صدر پر فرد جرم عائد

    Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۸

    میڈیا ذرائع نے جنوبی کوریا کے صدر یون پر بغاوت کے الزام میں فرد جرم عائد کردیے جانے کی خبر دی ہے۔

  • امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کو 10 جنوری کو سزا سنائی جائے گی

    امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کو 10 جنوری کو سزا سنائی جائے گی

    Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۱

    امریکی عدالت نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر کردی ہے۔

  • نتن یاہو صرف جنگی مجرم ہی نہیں بلکہ بہت بڑا جھوٹا انسان بھی ہے: برنی سینڈرز

    نتن یاہو صرف جنگی مجرم ہی نہیں بلکہ بہت بڑا جھوٹا انسان بھی ہے: برنی سینڈرز

    Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲

    امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے امریکی کانگریس سے صیہونی وزیر اعظم کے خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نتن یاہو نہ صرف ایک جنگی مجرم، بلکہ ایک جھوٹا بھی ہے۔

  • امریکی صدر کے بیٹے کی گردن پر عدالت کی لٹکتی تلوار، جوبائیڈن کے بیٹے کو 15 برس کی ہو سکتی ہے جیل

    امریکی صدر کے بیٹے کی گردن پر عدالت کی لٹکتی تلوار، جوبائیڈن کے بیٹے کو 15 برس کی ہو سکتی ہے جیل

    Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۱

    امریکی عدالت نے صدر جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو نشے کی حالت میں غیر قانونی اسلحہ خریدنے کا مجرم قرار دے دیا۔

  • ہندوستان: بلقیس بانو کیس کے مجرموں کی درخواست خارج

    ہندوستان: بلقیس بانو کیس کے مجرموں کی درخواست خارج

    Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۹

    ہندوستان میں بلقیس بانو کیس میں سپریم کورٹ نے مجرموں کی درخواست کو خارج کرتے ہوئے فوری طور پر سرینڈر کرنے کا حکم دیا ہے۔

  • امریکہ میں ایک شخص بغیر قتل کئے قتل کے جرم میں 48 سال جیل میں رہا، امریکی تاریخ کی سب سے لمبی اور غلط سزا

    امریکہ میں ایک شخص بغیر قتل کئے قتل کے جرم میں 48 سال جیل میں رہا، امریکی تاریخ کی سب سے لمبی اور غلط سزا

    Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۱

    امریکہ میں گلین سائمن نامی ایک شخص نے ایک ایسے قتل کے جرم میں 48 سال جیل میں کاٹ دیئے جو اس نے کیا ہی نہیں تھا۔

  • میاں نواز شریف 21 اکتوبر کو جیل جائیں گے یا گھر؟

    میاں نواز شریف 21 اکتوبر کو جیل جائیں گے یا گھر؟

    Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۲

    پاکستان کے سابق وزیراعظم و سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی متوقع وطن واپسی کا چرچا زبان زدعام و خاص ہے لیکن وہ وطن واپس آکر کیا کر سکتے ہیں اور کیا نہیں کر سکتے، اس پر قانونی رائے منقسم دکھائی دیتی ہے۔

  • طالبان اپنی تصویر سنوارنے کے لئے کوشاں، جرائم پیشہ افراد کو خبردار کیا

    طالبان اپنی تصویر سنوارنے کے لئے کوشاں، جرائم پیشہ افراد کو خبردار کیا

    Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲

    طالبان نے افغانستان میں سرگرم جرائم پیشہ افراد اور مجرموں کو سخت خبردار کیا ہے۔

  • مجرموں کی سزائیں معاف، رہبر انقلاب اسلامی نے دیا عید کا تحفہ

    مجرموں کی سزائیں معاف، رہبر انقلاب اسلامی نے دیا عید کا تحفہ

    Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۷

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جیلوں میں مختلف مقدمات کے تحت قید مجرموں کی ایک بڑی تعداد کی سزا معاف یا ان کی سزا میں تخفیف پر رضا مندی ظاہر کردی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • شملہ معاہدہ ابھی تک منسوخ نہیں کیا گیا، پاکستانی وزارت خارجہ
    شملہ معاہدہ ابھی تک منسوخ نہیں کیا گیا، پاکستانی وزارت خارجہ
    ۱ hour ago
  • مسلم حکومتوں کو اسرائیل کی امداد رسانی کی تمام راہوں کو بند کردینا چاہیے: رہبر انقلاب اسلامی
  • جنگ بندی کی ایک اور قرارداد امریکہ نے ویٹو کیا ، عالمی سطح پر مذمت
  • غزہ، فلسطینی پناہ گزینوں پر صیہونیوں کا حملہ ، کئ شہید
  • ہندوستان: آئی پی ایل میں بھگدڑ ، ہائی کورٹ نے از خود نوٹس لے لیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS