عراقی پارلیمنٹ میں خارجہ تعلقات کمیٹی نے عراقیوں کے خلاف امریکہ کے شکست خوردہ صدر کے جرائم کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ٹرمپ پر مقدمہ چلانے اور اسے سزا دلانے پر زور کی ہے۔
اٹلی میں پنجہ قانون حرکت میں آ گيا اور اسکے تحت 300 سے زائد مبینہ مجرموں کو عدالت میں پیش کر دیا گيا۔
برطانیہ کا بدنام زمانہ محکمہ ایم آئی سکس اپنے ہی ملک میں مجرمانہ سرگرميوں کا مرتکب ہوا ہے۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے مشیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب حکومت مخالف صحافی جمال خاشقچی کے قاتلوں کے خلاف کیس چلانے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں ایک طالبہ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے چار مجرموں کو آج تہاڑ جیل میں پھانسی دے دی گئی۔
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں 2012 کے دوران چلتی بس میں طالبہ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے والے 4 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔
تھائی لینڈ میں جج نے قتل کے پانچ مجرموں کو بری کرنے کے بعد عدالت میں خود کو گولی مار لی۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں مالی بدعنوانی کے سنگین جرائم میں ملوث ایک اور ہائی پروفائل ملزم کو پھانسی دے دی گئی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق وکیل مائیکل کوہن کو تین سال قید کی سزا سنا دی گئی۔