SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

محمد علی الحوثی

  • امریکہ خطےمیں دہشت گردی پھیلانے کے درپے ہے : محمدعلی الحوثی

    امریکہ خطےمیں دہشت گردی پھیلانے کے درپے ہے : محمدعلی الحوثی

    Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۴

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے علاقے میں مزید فوجی ساز و سامان و فوجیوں کی ترسیل علاقے میں موجود اس کے فوجیوں کی شکست کا ثبوت ہے۔

  • یمنی قوم امریکی دہشت گردی سے ڈرنے والی نہیں: محمد الحوثی

    یمنی قوم امریکی دہشت گردی سے ڈرنے والی نہیں: محمد الحوثی

    Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۹

    یمن پر امریکہ کے حالیہ حملوں کے ردعمل میں یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے رکن محمد الحوثی نے کہا کہ یمنی قوم امریکی حملوں، جارحیت اور دہشت گردی سے خوفزدہ نہیں ہے۔

  • صیہونی، وحشی پن کی علامت ہیں: محمد علی الحوثی

    صیہونی، وحشی پن کی علامت ہیں: محمد علی الحوثی

    Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۱

    یمن کی تحریک انصاراللہ کے رہنما محمد علی الحوثی نے یمن پر امریکہ اور صیہونیوں کے حملوں کے سلسلے میں اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے صیہونیوں کو وحشی پن کی علامت قرار دیا ہے۔

  •  بحیرۂ احمر میں روبی مار بحری جہاز کے ڈوبنے کے ذمہ دار برطانوی وزیراعظم ہيں : محمد علی الحوثی

    بحیرۂ احمر میں روبی مار بحری جہاز کے ڈوبنے کے ذمہ دار برطانوی وزیراعظم ہيں : محمد علی الحوثی

    Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴

    یمن کے سینئر سیاسی رہنما محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ بحیرۂ احمر میں روبی مار بحری جہاز کے ڈوبنے کے ذمہ دار برطانوی وزیراعظم ہيں-

  • بحیرۂ احمر میں آمد و رفت کرنے والے جہازوں کو محمد علی الحوثی کا انتباہ

    بحیرۂ احمر میں آمد و رفت کرنے والے جہازوں کو محمد علی الحوثی کا انتباہ

    Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۹

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثي نے کہا ہے کہ میں بحیرۂ احمر میں آمد و رفت کرنے والے جہازوں کے عملے کو خبردار کرتا ہوں کہ وہ خطرات سے محفوظ رہنے کے لئے یمن کی بحریہ کے احکامات کی رعایت کریں

  • یمنی قوم کو شکست نہی‍‍ں دی جا سکتی، انصاراللہ کے سربراہ کا اعلان

    یمنی قوم کو شکست نہی‍‍ں دی جا سکتی، انصاراللہ کے سربراہ کا اعلان

    Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ شدید ترین اقتصادی دباؤ کے باوجود جنگ و جارحیت اور پروپیگنڈہ مہم سے یمنی قوم کو شکست نہیں دی جا سکتی۔

  • جنگ کے دوران یمن کی ترقی، پہلی بختر بند گاڑی کی رونمائی+ ویڈیو

    جنگ کے دوران یمن کی ترقی، پہلی بختر بند گاڑی کی رونمائی+ ویڈیو

    Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴

    یمن کی قومی حکومت نے ملک کی اعلی سیاسی کونسل کے سابق سربراہ کی شہادت کی برسی پر ملک کے اندر بننے والی پہلی بختربند گاڑی کی رونمائی کی ہے۔

  • خلیج فارس تعاون کونسل کی درخواست پر یمنی حکام کا ردعمل

    خلیج فارس تعاون کونسل کی درخواست پر یمنی حکام کا ردعمل

    Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۴

    یمنی تحریک انصاراللہ اور سعودی حکومت کے درمیان ریاض میں مذاکرات کے تعلق سے خلیج فارس تعاون کونسل کی درخواست پر یمنی عہدیداروں کی جانب سے مختلف ردعمل سامنے آیا ہے۔

  • یمن کا محاصرہ جاری رہا تو خاموش نہیں بیٹھیں گے: یمنی رہنما

    یمن کا محاصرہ جاری رہا تو خاموش نہیں بیٹھیں گے: یمنی رہنما

    Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۶

    یمن کی حکومت کے نگران اعلی نے کہا ہے کہ ہم جارح سعودی اتحاد کی جانب سے یمن کا محاصرہ جاری رہنے پر خاموش نہیں بیٹھیں گے اور اس نے ملت یمن کے خلاف بہت سے جرائم کا ارتکاب کیا ہے

  • یمنی رہنما نے اقوام متحدہ کے نمائندے کے بیان کو مسترد کر دیا

    یمنی رہنما نے اقوام متحدہ کے نمائندے کے بیان کو مسترد کر دیا

    Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۲

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے جنگ یمن کے بارے میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کے بیان کی مذمت کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان:علاقے کے تغیرات کے تعلق سے ایران کےساتھ قریبی رابطے میں ہیں
    پاکستان:علاقے کے تغیرات کے تعلق سے ایران کےساتھ قریبی رابطے میں ہیں
    ۳ hours ago
  • ہم رہبر انقلاب کے ایک اشارے پر پوری طاقت سے آگے بڑھنے پر تیار ، دشمن مہم جوئی کا سوچے بھی نہ ، جنرل کیومرث حیدری
  • یورینیئم کی افزودگی بند کرنے پر اصرار رہا تو معاہدہ نہيں ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
  • یمنی فوج: ہم نے بین گورین ایئر پورٹ پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے
  • Video | ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات، ایرانی وزیرخارجہ روم پہنچ گئے + ویڈیو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS