SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

مرجع تقلید آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی

  • جنرل قاسم سلیمانی کے سوگوار ہیں، کاش مسلم ممالک ایران کی طرح ہوتے: نائب امیر جماعت اسلامی

    جنرل قاسم سلیمانی کے سوگوار ہیں، کاش مسلم ممالک ایران کی طرح ہوتے: نائب امیر جماعت اسلامی

    Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۴

    نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی امریکا کے مجرمانہ اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت میں سوگوار ہیں۔

  • شیخ زکزکی عالم اسلام کی عظیم اور مثالی شخصیت

    شیخ زکزکی عالم اسلام کی عظیم اور مثالی شخصیت

    Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰

    قم المقدس میں ایک دینی مرجع نے کہا ہے کہ نائجیریا کی حکومت کو آیت اللہ شیخ زکزکی پرمزید ظلم و ستم کا نشانہ بنانے سے گریز کرنا چاہیے اور انھیں فوری طور پر آزاد کرنا چاہیے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی،آیت اللہ مکارم شیرازی کی عیادت کو پہونچے. تصاویر+ویڈیو

    رہبر انقلاب اسلامی،آیت اللہ مکارم شیرازی کی عیادت کو پہونچے. تصاویر+ویڈیو

    Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۸

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای آج پیر کی صبح تہران کے ایک اسپتال میں مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کی عیادت کو پہونچے اور انکی کامل و عاجل شفایابی اور سلامتی کے لئے خدائے منان سے دعا فرمائی۔اس موقع پر رہبر انقلاب نے آیت اللہ مکارم شیرازی کے وجود کو عوام اور حوزۂ علمیہ کے لئے واقعی معنیٰ میں بابرکت قرار دیا۔

  • مردہ باد سینچری ڈیل

    مردہ باد سینچری ڈیل

    Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۸

    قم المقدس میں بحرین کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم اور 60 ممالک کے جوانوں کی شرکت سے " شباب المقاومہ " سمینار منعقد ہوا۔

  • سعودی عرب امریکا اور مغرب کے ہاتھوں کا کھلونا، آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی

    سعودی عرب امریکا اور مغرب کے ہاتھوں کا کھلونا، آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی

    Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۶

    ایران کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے سعودی عرب کو امریکا اور مغرب کے ہاتھوں کا کھلونا اور علاقے میں بدامنی اور کشیدگی کا باعث قرار دیا ہے۔

  • سامراج کی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر تاکید

    سامراج کی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر تاکید

    Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۰

    بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے کہا ہےکہ مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمدکے دوران سامراج کی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔

  • دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے ہوشیاری کی ضرورت ہے، آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی

    دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے ہوشیاری کی ضرورت ہے، آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی

    Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۸:۳۳

    قم کے ایک نامور مرجع تقلید آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے ایران کے اسلامی نظام حکومت کے خلاف دشمنوں کے ناپاک منصوبے کے مقابلے میں مکمل ہوشیاری کی ضرورت پر تاکید کی ہے-

  • مسجدالاقصی میں صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت

    مسجدالاقصی میں صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت

    Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۲۰:۱۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے بزرگ مرجع تقلید آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے مسجدالاقصی میں صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی ہے۔

خاص خبریں

  • ایران : اسرائیل میں ہمارے جاسوس ہیں، جلد ہی کامیابیوں کا اعلان کریں گے
    ایران : اسرائیل میں ہمارے جاسوس ہیں، جلد ہی کامیابیوں کا اعلان کریں گے
    ۶ hours ago
  • صیہونی حکمت کا اقوام متحدہ کے 3 اداروں کے سربراہوں کے ویزوں میں توسیع سے انکار
  • اسرائیل کو صرف"امن" سے خطرہ لاحق ہے: سابق ایرانی وزیر خارجہ
  • دشمنوں نے غلطی دوہرانے کی کوشش کی، تو اس بار انہیں اور بھی بڑی تباہی کا سامنا کرنا پڑے گا: چیف آف اسٹاف جنرل موسوی
  • دشمن اپنے عزائم میں ناکام ہو گیا؛ جنرل فدوی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS