SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسلم لیگ نون

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرے ، فسادات میں درجنوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ، بلاول بھٹو نے دھاندلی کا الزام عائد کیا

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرے ، فسادات میں درجنوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ، بلاول بھٹو نے دھاندلی کا الزام عائد کیا

    Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۹

    پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں 27 جولائی کو علاقائی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے  بعد  شدید جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔

  • پاکستان: بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہوئے حالیہ انتخابات کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔

    پاکستان: بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہوئے حالیہ انتخابات کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔

    Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۰

    پاکستان پیپلز پارٹی کے چيئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں دو دن پہلے ہوئے عام انتخابات کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے۔

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہوئے انتخابات کے پہلے مرحلے کے تمام 13 حلقوں کے نتائج کا اعلان، ن لیگ کو 9 نشستیں اور  پیپلز پارٹی کو 4

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہوئے انتخابات کے پہلے مرحلے کے تمام 13 حلقوں کے نتائج کا اعلان، ن لیگ کو 9 نشستیں اور  پیپلز پارٹی کو 4

    Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۲

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں پیر کو عام انتخابت کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹ ڈالے گئے تھے جن کے نتائج سامنے آگئے ہیں۔

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ ختم، پولنگ کے دوران ایک شخص جاں بحق

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ ختم، پولنگ کے دوران ایک شخص جاں بحق

    Jul ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۹

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ ختم ہوگئی ہے اور پولنگ کے دوران ایک شخص کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔

  • پاکستان کے زیر انتظام  کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات، پہلے مرحلے کی پولنگ جاری

    پاکستان کے زیر انتظام  کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات، پہلے مرحلے کی پولنگ جاری

    Jul ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۴

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ جاری ہے، جو صبح 8 بجے سے شروع ہوئی تھی اور شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔

  • اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت کی پیروی ترک نہیں کی ہے: پاکستانی وزارت خارجہ

    اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت کی پیروی ترک نہیں کی ہے: پاکستانی وزارت خارجہ

    Jul ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۷

    پاکستان نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ اس نے اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت کی پیروی ترک نہیں کی ہے فریقین سے صلح کو موقع دیئے جانے کی اپیل کی ہے.

  • مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات پر اتفاق

    مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات پر اتفاق

    Jul ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۶

    اطلاعات کے مطابق مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے درمیان قومی اسملبی کے اسپیکر کے دفتر میں مذاکرات پر اتفاق ہوگیا ہے۔

  • پاکستان میں ایران کے سفیر کی مسلم لیگ (ن) قیادت سے ملاقات

    پاکستان میں ایران کے سفیر کی مسلم لیگ (ن) قیادت سے ملاقات

    Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۵

    پاکستان میں ایران کے سفیر نے مسلم لیگ نون کے صدر نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی ہے-

  • پاکستان ؛ گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی اٹھارہویں برسی، مسلم لیگ ن کا وفد شریک

    پاکستان ؛ گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی اٹھارہویں برسی، مسلم لیگ ن کا وفد شریک

    Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴

    پاکستان کی سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹوکی اٹھارہویں برسی کا پروگرام گڑھی خدا بخش میں منعقد ہوا جس میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی قیادت میں مسلم لیگ ن کے وفد نے بھی شرکت کی-

  • ایران و پاکستان کے تعلقات میں فروغ پر زور

    ایران و پاکستان کے تعلقات میں فروغ پر زور

    Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۰

    پاکستان کے وفاقی وزیر برائے بحری امور اور اس ملک میں ایران کے سفیر نے دوطرفہ تعلقات سے متعلق تازہ ترین پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے تجارتی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے بحری نقل و حمل کے شعبے سے بہرہ مند ہونے کی اہمیت پر زور دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • کویت  میں ڈرون حملہ ، وزارت دفاع نے اطلاع دی

    کویت  میں ڈرون حملہ ، وزارت دفاع نے اطلاع دی

    ۵ hours ago
  • حزب اللہ: سعودی عرب امریکہ اور اسرائیل کے جال میں نہ پھنسے

  • غاصب صیہونی حکومت کے ذریعہ پہلے مرحلے پر مکمل عمل درآمد کی صورت میں ہی ہم دوسرے مرحلے پر عمل کریں گے: تحریک حماس

  • روس کے اسقف اعظم کی طرف سے رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کی قدردانی

  • ایران عالمی مصنوعی ذہانت تعاون نتظیم میں شامل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS