-
ہندوستان: اب حجاب نہیں اسکارف پہننا بھی ہوا جرم! راجستھان میں مسلم بچی کے ساتھ بد سلوکی+ ویڈیو
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۷راجستھان اسٹاف سلیکشن بورڈ، جے پور کی جانب سے اتوارکومنعقدہ ہائر پرائمری اسکول ٹیچر ڈائریکٹ ریکروٹمنٹ امتحان لیول-2 کی دوسری شفٹ میں سوشل اسٹڈیز سبجیکٹ کے امتحان کے دوران کوٹہ ضلع میں ایک خاتون امیدوار کو حجاب پہن کر آنے کی وجہ سے امتحانی مرکز میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی جس کی وجہ سے وہ امتحان سے محروم رہ گئی۔
-
ایران اور عراق کی اقوام کے مستحکم اور تاریخی تعلقات پائیدار تھے اور رہیں گے: صدرِ مملکت پزشکیان
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۱صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان نے کہا ہے کہ دونوں ملکوں، ایران و عراق، کی اقوام کے درمیان مستحکم اور تاریخی تعلقات آج تک پائیدار رہے ہیں اور آئندہ بھی رہیں گے۔
-
ہندوستان: اترپردیش میں ہندو بناؤ انعام پاؤ، مسلمان بنانے پر جیل جاؤ
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۷ہندوستان کی ریاست اتر پردیش میں غیر قانونی تبدیلی مذہب سے متعلق ایک بڑے معاملے میں یوپی اے ٹی ایس ٹیم نے مہاراشٹر کے ناگپور سے عیدالاسلام نامی شخص کو گرفتار کیا ہے۔
-
امریکہ: نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر اپنے عہدے کا حلف لیا، تقریب حلف برداری متروک سب وے اسٹیشن پر
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۲امریکہ کے اہم شہر نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے اپنے عہدے کا حلف لے لیا۔ ظہران ممدانی نے شہر کے 112ویں میئر کی حیثیت سے حلف لیا، انہوں نے قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر عہدے اور راز داری کا حلف لیا، جسے امریکی سیاست میں ایک علامتی اور غیر معمولی واقعہ سمجھا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی میں مسلم طالبہ کو کرائے پر مکان دینے سے انکار
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۰ہندوستان میں مذہبی تعصب کا ایک واقعہ سامنے آیا ہے جس میں دارالحکومت دہلی میں مبینہ طور پر ایک مسلم طالبہ کو کرائے پر مکان دینے سے انکار کردیا گیا۔
-
ہندوستان: دہلی کے مسلم علاقے اوکھلا میں تین سو گھروں پر یو پی حکومت کی بلڈوزر کارروائی
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۴دہلی کے مسلم آبادی والے علاقے اوکھلا میں یوپی حکومت نے تین سو گھروں پر بلڈوزر چلانے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔
-
ہندوستان میں آرایس ایس نے حکمراں پارٹی بی جے پی کے اقدامات سے خود کو الگ کرلیا
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶اطلاعات کے مطابق ہندوستان میں ہندو تنظیم آر ایس ایس نے حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی، بی جے پی، کے اقدامات سے الگ کرلیا ہے۔
-
ہندوستان: نقاب کھینچنے کا معاملہ، شدید تنقیدوں کے درمیان بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے خلاف مظاہروں کا آغاز
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۰ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار ایک مسلم خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچے جانے کے بعد سخت تنقیدوں میں گھر گئے ہیں اور ان کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔
-
نائجیریا ؛ فوجیوں پر خودکش حملے کے بعد ہلاکتوں کی متضاد خبریں
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۱:۱۳نائجیریا میں فوجیوں پر ایک خودکش بمبار کے حملے میں متعدد فوجیوں کی ہلاکت کی متضاد خبریں سامنے آرہی ہیں۔
-
مسلم خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے پر بہار کے وزیراعلیٰ کی مذمت کا سلسلہ جاری، عام آدمی پارٹی نے کہا "کنٹرول کبھی کپڑے کے ایک ٹکڑے پر نہیں رُکتا۔"
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷ہندوستان کی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کے ذریعہ ایک مسلم خاتون کا نقاب کھینچنے پر بڑا تنازعہ کھڑا ہونے کے بعد نتیش کمار کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔