تہران کے خطیب نماز جمعہ نے سینچری ڈیل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدی کی ڈیل یقینا ناکامی سے دوچار ہوگی
تہران کے خطیب نماز جمعہ نے عوام کے معاشی مسائل حل کرنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ عراق کے مسائل کا اصلی عامل امریکہ ہے
تہران کے خطیب جمعہ نے یمن کے سلسلے میں ایران پر امریکی الزام تراشیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ، ایران کے خلاف جھوٹ بولنے پر اتر آیا ہے۔
دارالحکومت تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ محمد علی موحدی کرمانی نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے اسلامی انقلاب کو ناکام نہیں بنا سکا جس کی بنا پر دنیا میں اس کا بھرم ٹوٹ گیا ہے۔
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکی حکام ایران کی دفاعی توانائیوں سے خوف زدہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر امریکیوں اور صیہونیوں نے کوئی بھی غلطی یا حماقت کی تو خلیج فارس کو ان کا قبرستان بنا دیا جائے گا۔
تہران کے خطیب جمعہ نے خرمشہر کی آزادی کی سالگرہ کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے اس شہر کو ایرانی عوام کے ایمان، استقامت، بہادری اور غیرت کی علامت و نشان قرار دیا۔
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ایک یونٹ کی حیثیت سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکہ کا احمقانہ اور دشمنانہ اقدام بین الاقوامی قوانین و اصول کے منافی ہے۔
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد کا دورہ تہران ایران کی طاقت و اقتدار کا مظہر تھا۔
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکا کے بنائے ہوئے دہشت گرد گروہ کو عراق اور شام سے ایران نے باہر نکالا ہے