-
امریکہ اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوا
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷امریکی پابندیاں روس کی دفاعی صعنت کو کمزور نہیں کر سکی ہيں۔
-
تین یورپی ملکوں کے نائب وزرائے خارجہ سے ایران کے نائـب وزیر خارجہ کی ملاقات
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۴ایران کے نائب وزیر خارجہ علی باقری کنی نے ابو ظہبی میں ایٹمی معاہدے کے تین یورپی فریقوں برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے نائـب وزرائے خارجہ سے ملاقات کی ہے۔
-
ایران اور سعودی نائب وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷ایران اور سعودی عرب کے نائب وزرائے خارجہ نے دونوں ممالک کے مشترکہ معاملات اور تعلقات بڑھانے کے سلسلے میں ملاقات اور گفتگو کی۔
-
جوہری معاہدے پر عمل در آمد کیلئے پہلا قدم امریکہ کو اٹھانا پڑے گا: روس
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۵روس کے نائب وزیر خارجہ اور جوہری مذاکرات کار نے کہا ہے کہ چونکہ امریکہ یکطرفہ طور پر جوہری معاہدے سے نکل گیا تھا اس لئے اب امریکہ کو جوہری معاہدے پر عمل در آمد کرنے میں پہلا قدم اٹھانا پڑے گا۔
-
ویانا بیان، شام کے بارے میں آئندہ مذاکرات کی بنیاد ہے
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ویانا اجلاس کا بیان شام کے بارے مین آئندہ مذاکرات کی بنیاد ہوگا
-
ایران کا ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کا خیرمقدم
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے منگل کے روز لندن میں کہا کہ تہران ماسکو تعلقات پائیدار اور اسٹریٹیجیک ہیں اور اسلامی جمہوریہ ایران یورپی ممالک اور اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ ایسے ہی تعلقات کے لیے کوشاں ہے۔
-
یورپی کونسل برائے امورخارجہ سے ایران کے نائب وزیر خارجہ کا خطاب
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۵ایران کے نائب وزیر خارجہ نے یورپی کونسل برائے امور خارجہ میں خطے کی تبدیلیوں اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کو کھل کر بیا کیا ہے۔
-
سعودی وزیر خارجہ کے بیان پر ایران کی وزارت خارجہ کا ردعمل
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے سعودی وزیرخارجہ کے غیر سفارتی بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے ۔
-
ایران اور یورپی یونین کے عہدیداروں کی تہران میں ملاقات
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۲۱:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ امیرعبداللہیان اوریورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی نائب سربراہ ہلگا اشمید نے اہم علاقائی مسائل پر بات چیت کی ہے
-
علاقائی بحرانوں کو سیاسی طریقے سے حل کرنے پر زور
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران اور روس نے علاقے کے موجودہ بحرانوں کو سیاسی طریقے سے حل کرنے کی ضرورت پر زوردیاہے