SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اور ٹکنالوجی
  • صحت

نائیجر

  • نائیجر سے بھی بھاگنے پر مجبور ہوں گے امریکی فوجی

    نائیجر سے بھی بھاگنے پر مجبور ہوں گے امریکی فوجی

    Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۶

    نائیجر کی نئی حکومت نے ملک میں امریکی فوج کی موجودگی پر واشنگٹن کے ساتھ معاہدہ منسوخ کر دیا۔

  • ہندوستان، بدترین آمریت پسند ممالک میں سے ایک: سوئیڈن کی تنظیم وی ڈیم

    ہندوستان، بدترین آمریت پسند ممالک میں سے ایک: سوئیڈن کی تنظیم وی ڈیم

    Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۶

    سوئیڈن کی ایک تنظیم، وی ڈیم، نے ہندوستان کو دنیا کے بد ترین آمریت پسند ممالک میں سے ایک ملک قرار دیا ہے۔

  • غزہ کی صورتحال نے امریکا اور مغرب کے اصلی چہرے کو بے نقاب کردیا: صدر رئیسی

    غزہ کی صورتحال نے امریکا اور مغرب کے اصلی چہرے کو بے نقاب کردیا: صدر رئیسی

    Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ کی موجودہ صورتحال نے امریکا اور مغرب کے اصلی چہرے کو پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کردیا ہے۔

  • فرانسیسی سفیر کی روانگی کے بعد نائجر میں جشن اور خوشی کا ماحول

    فرانسیسی سفیر کی روانگی کے بعد نائجر میں جشن اور خوشی کا ماحول

    Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۴

    نائیجر کے ہزاروں افراد نے فرانسیسی سفیر کے ملک سے نکلنے پر جشن منایا۔

  • ایران کی سرگرم سفارتکاری، کئی ممالک کے وزرائے خارجہ سے اہم ملاقات

    ایران کی سرگرم سفارتکاری، کئی ممالک کے وزرائے خارجہ سے اہم ملاقات

    Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر اپنی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کئی ممالک کے وزرائے خارجہ اور حکام سے ملاقاتیں کیں۔

  • مالی، نائیجر اور بورکینا فاسو کا سیکورٹی الائنس کا قیام

    مالی، نائیجر اور بورکینا فاسو کا سیکورٹی الائنس کا قیام

    Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۷

    مالی،نائیجر اور بورکینا فاسو نے مسلح بغاوتوں اور بیرونی خطرات سے مقابلے کےلئے مشترکہ فوجی اتحاد کے ایک معاہدے پر دستخط کر دئیے ہیں۔

  • نائیجر میں فرانس کا سفیر گرفتار

    نائیجر میں فرانس کا سفیر گرفتار

    Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۳

    فرانس کی سرکاری نیوز ایجنسی نے اپنے سفیر کی نائیجر میں گرفتاری کی خبر دی ہے۔

  • نائیجر سے فوج کے انخلاء پر فرانس کے نائیجر کے ساتھ مذاکرات

    نائیجر سے فوج کے انخلاء پر فرانس کے نائیجر کے ساتھ مذاکرات

    Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵

    فرانس اپنے فوجی دستے نائیجر سے نکالنے کےلئے نائیجر کی فوج سے مذاکرات کر رہا ہے جہاں فرانس کے فوج کے انخلاء کےلئے عوامی مطالبات زور پکڑ گئے تھے۔

  • نائیجر میں فرانس کو بڑا دھچکا، سفیر ملک بدر

    نائیجر میں فرانس کو بڑا دھچکا، سفیر ملک بدر

    Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳

    نائیجر نے فرانسیسی سفیر کو ملک چھوڑنے پر مجبور کر دیا۔

  • انصار اللہ نے نائیجر میں غیر ملکی فوجیوں کی مداخلت کی مذمت کی

    انصار اللہ نے نائیجر میں غیر ملکی فوجیوں کی مداخلت کی مذمت کی

    Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۳

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر نے نائیجر کے عوام کی مرضی کی حمایت پر تاکید کرتے ہوئے نائیجر کے پڑوسی ممالک سے اپیل کی کہ وہ اس ملک میں قومی ارادے کا احترام کریں۔

Show More

خاص خبریں

  • امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں یورینیم کی افزودگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے؛ عراقچی
    امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں یورینیم کی افزودگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے؛ عراقچی
    ۱ hour ago
  • غزہ فروخت کےلئے نہیں ہے، ٹرامپ کو حماس کا منہ توڑ جواب
  • دفاعی ٹیکنالوجی کے میدان میں ایران کی بہت بڑی کامیابی، عنقریب ہو گی نقاب کشائی، آئی آر جی سی کمانڈر نے ٹرمپ سے پوچھے کئی اہیم سوال
  • یورینیم کی افزودگی کا حق ہماری ریڈلائن ہے: کاظم غریب آبادی
  • فلسطین کی حمایت میں پاکستان میں زبردست احتجاجی مظاہرہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اور ٹکنالوجی
    صحت
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS