نائیجر کے بحران میں شدت آتی جا رہی ہے۔ مغربی افریقہ کی معاشی تنظیم ایکوواس کے فوجی حکام نے اعلان کیا ہے کہ نائیجر کے خلاف فوجی اقدام کا فیصلہ پکا ہو چکا ہے، لیکن تاریخ کا اعلان نہیں کیا جائے گا۔
افریقی ملک نائیجر میں فوج کی جانب سے فضائی حدود بند کردی گئی ہیں۔
الجزیرہ کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق نائیجر فوج کے کرنل نے دیگر نو فوجی افسروں کے ہمراہ سرکاری ٹی وي چینل پرکہا ہے کہ صدر محمد بازوم کو، جن کو بدھ کے روز حراست میں لیا گیا تھا اب اقتدار سے برطرف کر دیا گیا ہے-
نائیجیریا کے انسانی امداد کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ سیلاب سے چودہ لاکھ لوگ بے گھر، تقریبا پانچ سو جاں بحق اور ایک ہزار پانچ سو چوالیس افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
افریقی ملک نائیجیریا میں بڑے ہی جوش و جذبے کے ساتھ جشن عید میلاد النبی منایا جا رہا ہے۔
شمال مغربی نائیجیریا کے صوبے ’کیبی‘ کے ایک گاؤں میں نامعلوم مسلح افراد نے 50 لوگوں کا قتل عام کیا۔
نائیجر میں متعدد فوجی ہلا ک ہو گئے۔
نیجر میں مسلح حملہ آوروں کے ہاتھوں 150 طالبعلموں کو اعوا کرلیا گيا۔
افریقی ملک نائیجر میں مسلح افراد نے 58 شہریوں کو قتل کردیا۔
مسلح افراد کے حملے میں چارسو اسکولی بچے لاپتہ ہوگئے ہيں